دل ٹوٹنے کے بعد ہی انسان سیدھے راستے پر چلتا ہے: رابعہ بٹ

دل ٹوٹنے کے بعد ہی انسان سیدھے راستے پر چلتا ہے: رابعہ بٹ

?️

کراچی (سچ خبریں) پاکستانی اداکارہ رابعہ بٹ نے  کہا  ہے کہ دل ٹوٹنے کے بعد ہی انسان سیدھے راستے پر چلتا ہے انہوں نے ٹوٹے ہوئے دلوں کو ایک  مشورہ دیا ہے جس پر انہیں سوشل میڈیا پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔

عید الاضحیٰ کے موقع پر اداکارہ رابعہ بٹ کی جانب سے ایک ٹاک شو میں شرکت کی گئی جس میں انہوں نے اپنی گہری باتوں سے نا صرف وہاں موجود دیگر فنکاروں کو متاثر کیا بلکہ اُن کے متاثر کُن جملے سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہو رہے ہیں جس پر مداح اُن کی دانائی کی خوب تعریفیں کر رہے ہیں۔شو کے دوران میزبان ندا یاسر کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ ٹوٹے ہوئے دلوں کے لیے آپ کا کیا مشورہ  ہے۔؟

جس کا جواب دیتے ہوئے رابعہ بٹ نے کہا کہ ’اس درد کے بعد خدا کس چیز سے نوازنے والا ہے ٹوٹے ہوئے دلوں کو اس کا اندازہ ہی نہیں، خدا جب آپ سے کچھ لیتا ہے تو اُس کے بدلے میں لازماً آپ کو بہت کچھ دیتا ہے کبھی یا تو سبق کی صورت میں یا دنیاوی کسی شے کی صورت میں لیکن  آپ کو اجر ملتا ضرور ہے ۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ جو خلوص اور جو دعاؤں میں تڑپ آتی ہے وہ دل کے توٹنے کے بعد ہی آتی ہے بلکہ اس بات کی تو دعا مانگنی چاہیے کہ مجھے تکلیف ہو کیوں کہ دل ٹوٹنے کے بعد ہی تو انسان سیدھے رستے پر چلتا ہے۔

مشہور خبریں۔

چین سے کورونا ویکسین کی مزید کھیپ پاکستان پہنچ گئی

?️ 6 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں)پاکستان کی جانب سے چینی کمپنی سائینو ویک   سے

غزہ کی حمایت میں امریکی پائلٹ کی خود سوزی پر حماس کا ردعمل

?️ 27 فروری 2024سچ خبریں: تحریک حماس نے غزہ کے عوام کی حمایت میں صیہونی

افریقی یونین میں اسرائیل کی شمولیت، الجزائر نے اہم بیان جاری کردیا

?️ 27 جولائی 2021الجزائر (سچ خبریں) افریقی یونین میں اسرائیل کی شمولیت کے بارے میں

کیا نئی صہیونی کابینہ غزہ کے میزائلوں کا مقابلہ کرپائے گی؟؟؟

?️ 18 جون 2021(سچ خبریں)  12 سال تک اقتدار میں رہنے والے بنجمن نیتن یاہو

سویڈن اور فن لینڈ کے ساتھ الحاق کے مذاکرات کا خاتمہ

?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں:   روس کی جانب سے مغربی ممالک کو سویڈن اور فن

عالمی براداری نے مقبوضہ کشمیر کے لیے کیا کیا ہے؟

?️ 24 اگست 2023سچ خبریں: کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت کے

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا شور شرابہ، مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

?️ 8 مارچ 2024لاہور: (سچ خبریں) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے شور شرابے

کورونا: مثبت کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ

?️ 11 جنوری 2022کراچی(سچ خبریں)عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون نے پاکستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے