?️
سچ خبریں: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی تحریک انصاف سے مذاکرات کے لیے قائم کمیٹی نے مذاکرات کا عمل آگے بڑھانے کے لیے لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، جے یو آئی کی کمیٹی نے اسلام آباد میں پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی تاکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ مذاکرات کے عمل کو مزید آگے بڑھایا جا سکے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان کیا بات ہوئی؟ بیرسٹر گوہر کی زبانی
ذرائع نے بتایا کہ اس ملاقات میں مذاکراتی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر کامران مرتضیٰ، مولانا لطف الرحمان، اسلم غوری، مولانا امجد خان اور مفتی فضل غفور شریک تھے۔
مزید پڑھیں: تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے اتحاد میں موجود رکاوٹیں
ملاقات میں جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان اب تک ہونے والے رابطوں کا جائزہ لیا گیا اور موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بھی مختلف تجاویز پیش کی گئیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی
?️ 20 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی
اکتوبر
یمنی اب تک بحیرہ احمر میں کتنے جہازوں کو نشانہ بنا چکے ہیں؟
?️ 31 مارچ 2024سچ خبریں: یمنی فورسز کی جانب سے داغے گئے میزائلوں سے اب
مارچ
غزہ جنگ بندی سے متعلق امریکی ترمیم شدہ قرارداد کی تقسیم
?️ 10 جون 2024سچ خبریں: امریکہ نے دوسری بار غزہ میں جنگ بندی کے حوالے
جون
برطانیہ کا طالبان حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان
?️ 4 ستمبر 2021سچ خبریں:برطانیہ کے وزیرخارجہ نے اعلان کیا ہے ان کا ملک طالبان
ستمبر
بائیڈن نے روس کو دہشت گرد کہنے کی مخالفت کی
?️ 6 ستمبر 2022سچ خبریں: امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی اور
ستمبر
الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی سے جواب طلبی کا فیصلہ کیا
?️ 17 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کی زیرصدارت
ستمبر
صیہونیوں کا مجرمانہ ریکارڈ
?️ 9 اکتوبر 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کے قیام کو سات دہائیوں سے زیادہ کا
اکتوبر
بشار اسد کہاں ہیں؟روس کا اہم اعلان
?️ 11 دسمبر 2024سچ خبریں:روس کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ روس نے
دسمبر