?️
سچ خبریں: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ تازہ ہوا کا جھونکا ہے اور اسے جزوی طور پر نہیں بلکہ مکمل طور پر تسلیم کرنا پڑے گا۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا اعتماد پارلیمانی نظام سے اٹھ چکا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کی کیا حیثیت باقی رہ گئی ہے؟ الیکشن کمیشن کے تمام افراد کو خود ہی استعفیٰ دے دینا چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ کے فیصلے سے کون سی حقیقت سامنے آ گئی؟ امیر جماعت اسلامی
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اس فیصلے سے بہت سے سوالات پیدا ہوئے ہیں۔ ایم کیو ایم کو کراچی سے ایک لاکھ ووٹ بھی نہیں ملا، ان لوگوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
مزید پڑھیں: کیا سپریم کورٹ کا فیصلہ سیاسی ہے؟خواجہ آصف کی زبانی
انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو خود 70 ہزار ووٹ ڈلوانے پڑے۔ انہوں نے ان لوگوں سے سوال کیا جنہوں نے کہا تھا کہ ہم اسمبلی میں نہیں جائیں گے، مگر فارم 45 کے بجائے فارم 47 کے ساتھ اسمبلی میں بیٹھے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ایک اور طوفان الاقصی؛اس بار بحیرہ احمر میں
?️ 20 نومبر 2023سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے بحیرہ احمر میں ایک اسرائیلی بحری جہاز
نومبر
غزہ کے عوام پر 85 ہزار ٹن بم گرا؛ 1760 شہید
?️ 18 اگست 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کی سول ڈیفنس آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے
اگست
پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کی ایک اور سیاسی جماعت پر پابندی پر اظہار مذمت
?️ 2 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستانی دفتر خارجہ نے تحریک حریت جموں و کشمیر
جنوری
امریکی اسکولوں میں مسلح تشدد میں ڈرامائی اضافہ
?️ 20 اگست 2022سچ خبریں: حال ہی میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ سے پتہ
اگست
قابض صیہونی ریاست میں آسمان چھوتی مہنگائی؛ وجہ؟
?️ 15 فروری 2025 سچ خبریں:صہیونی ریاست کے مرکزی ادارہ شماریات نے مقبوضہ علاقوں میں
فروری
چین چاند پر اپنا نیا مشن بھیجنے کیلئے تیار
?️ 30 اپریل 2024بیجنگ: (سچ خبریں) چین چاند پر ایک نیا مشن چینگ ای 6
اپریل
افریقی ترقیاتی فنڈ میں امریکی امداد میں کٹوتی؛ چیلنجز اور امیدیں
?️ 17 مئی 2025سچ خبریں: امریکی حکومت نے افریقی ترقیاتی فنڈ کے لیے اپنی مالی
مئی
عمران خان پر حملہ، سپریم کورٹ کا آئی جی پنجاب کو 24گھنٹے میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم
?️ 7 نومبر 2022 اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب پولیس کو
نومبر