?️
سچ خبریں: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ قوم دسمبر میں انتخابات کے لیے تیار رہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد خان بھچر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ وہ اپنی ذات کے لیے انتقام نہیں لیں گے، لیکن ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ضرور کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: جعلی حکومت بہتری نہیں لاسکتی، سرمایہ کاری کے دعوے فراڈ ہیں‘حافظ نعیم الرحمن
احمد خان بھچر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی جلسوں کا شیڈول دے رہے ہیں اور لاہور میں بھی جلد بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملے گی، 5 اگست سے نئی تحریک شروع ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت حکومت کی بے حسی کے باعث خراب ہوئی اور عمر سرفراز چیمہ کو بھی میڈیکل سہولت فراہم کرنے سے انکار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیراعظم
احمد خان بھچر نے یہ بھی کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
پاک-امریکا تعلقات اور خطے میں نئی تبدیلی
?️ 12 جون 2021(سچ خبریں) پاکستان کو 20 سال بعد امریکا کے ساتھ تعلقات میں
جون
صالح العروری کے قتل کے بعد صیہونی حکومت چوکس
?️ 3 جنوری 2024سچ خبریں:عبرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے
جنوری
صحافیوں کے خون کے دھبے کس کے چہرے پر ہیں؟
?️ 9 جنوری 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں فلسطینی صحافی حمزہ الدحدوح کی شہادت
جنوری
وہ فلسطینی قیدی جسے 48 بار عمر قید کی سزا سنائی گئی
?️ 17 فروری 2025 سچ خبریں:محمد ابووردہ ان فلسطینی قیدیوں میں سے ایک تھے جنہیں
فروری
شیخ رشید نے چمن بارڈر بند کرنے کا عندیہ دے دیا
?️ 2 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے
ستمبر
اسحاق ڈار نے پھر وہی حرکت کی جو شوکت ترین نے کی تھی
?️ 7 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے
فروری
جنوبی کوریا میں شدید خشک سالی، ساحلی شہر گانگنئونگ پانی سے محروم
?️ 5 ستمبر 2025جنوبی کوریا میں شدید خشک سالی، ساحلی شہر گانگنئونگ پانی سے محروم
ستمبر
9 مئی کے مقدمات میں نامزد پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
?️ 13 ستمبر 2023لاہور:(سچ خبریں) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی
ستمبر