وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کا غریب گھرانوں کے لیے اہم اعلان

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کا غریب گھرانوں کے لیے اہم اعلان

🗓️

سچ خبریں: خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے ایک لاکھ غریب خاندانوں کو مفت 2 کے وی سولر سسٹم فراہم کیے جائیں گے۔

علی امین گنڈاپور نے اپنے بیان میں بتایا کہ یہ سولر سسٹم مکمل طور پر تیار شدہ ہوں گے جن میں سولر پینلز، انورٹر، وائرنگ، پنکھے اور بلب شامل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ حکومت کا عالمی بینک کے اشتراک سے عوام کو 7 ہزار میں سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ

ان کا کہنا تھا کہ ایک لاکھ سولر سسٹمز کی تنصیب سے بجلی کی چوری اور لائن لاسز میں کمی واقع ہوگی نیز لوگوں لوگوں کے لوڈ شیڈنگ سے بھی نجات ملے گی۔

یہ سولر سسٹم ان غریب گھرانوں کو دیے جائیں گے جو احساس پروگرام کے تحت رجسٹرڈ ہیں۔

علی امین گنڈاپور نے مزید وضاحت کی کہ پنجاب میں صرف سولر پینلز دیے جا رہے ہیں، جبکہ خیبر پختونخوا میں ہم مکمل سولر سسٹم فراہم کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: وزیر اعظم کا وفاقی سرکاری عمارات و دفاتر اپریل تک شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا اعلان

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس منصوبے کے لیے 20 ارب روپے سے زائد کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔

مشہور خبریں۔

امریکا کے سابق صدر جارج بش نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا پر اہم بیان جاری کردیا

🗓️ 15 جولائی 2021واشنگٹن (سچ خبریں)  امریکا کے سابق صدر جارج بش نے افغانستان سے

شاہ رخ کی نئی فلم جوان نے ایک دن میں کتنے ڈالر کمائے؟

🗓️ 12 ستمبر 2023سچ خبریں: ساؤتھ انڈین فلموں کے مشہور ڈائریکٹر ایٹلی کی ہدایتکاری میں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،  ٹرانسپورٹ کرایوں میں من مانی شروع

🗓️ 8 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں

حزب اللہ کا صہیونی حکومت کی جنگی کونسل کو شدید انتباہ

🗓️ 5 جون 2024سچ خبریں: عرب دنیا کے مشہور تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے حزب

یوم استحصال کشمیر، دنیا بھر میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا

🗓️ 5 اگست 2021سرینگر (سچ خبریں)  بھارتی قابض حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں 5

نئے سال کے پہلے ہفتے میں کتنے فلسطینی بچے شہید ہوئے ہیں؟ یونیسف کی رپورٹ

🗓️ 9 جنوری 2025سچ خبریں:یونیسف کا کہنا ہے کہ 2025 کے پہلے ہفتے میں غزہ

ہم ایک خطرناک کھیل میں داخل ہو چکےہیں: اسرائیل

🗓️ 23 ستمبر 2024سچ خبریں: صیہونی داخلی سلامتی کونسل کے سابق نائب ایران عطسیون نے

قازق مسلح افواج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں میں اصلاحات

🗓️ 12 جنوری 2022سچ خبریں: قازقستان کے نئے وزیر اعظم علی خان اسماعیلوف نے کابینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے