?️
سچ خبریں: جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت نے مطالبات سے اختلاف نہیں کیا ہے اور آئی پی پیز پر سنجیدگی سے غور کرنے کے علاوہ ان کے پاس کوئی راستہ نہیں ہے۔
راولپنڈی میں جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹی کے مذاکرات کا چوتھا دور مکمل ہونے کے بعد، وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ بہت سی چیزوں پر اتفاق ہو چکا ہے جبکہ کچھ امور پر اتفاق ہونا باقی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عوام کو ریلیف نہ دے کر حکومت کیا کر رہی ہے؟نائب امیر جماعت اسلامی
انہوں نے مزید کہا کہ مذاکرات کا ایک اور دور کل شام کو ہوگا۔
ذرائع کے مطابق، حکومتی ٹیم نے مذاکراتی ٹیم سے ڈرافٹ شیئر کیا ہے جس میں دو بار ترمیم کی گئی تھی۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے دونوں مذاکراتی کمیٹیوں کو پریزنٹیشن بھی دی۔
مزید پڑھیں: کیا جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات ہوں گے؟
حکومتی کمیٹی کی قیادت وزیر داخلہ محسن نقوی کر رہے ہیں جبکہ جماعت اسلامی کی کمیٹی کی قیادت نائب امیر لیاقت بلوچ کر رہے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
محدود سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گے، انتخابی اتحاد میں نہیں جائیں گے، رانا ثنااللہ
?️ 15 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے
جولائی
اومیکرون نے دنیا کی اسٹاک مارکیٹوں کو کیا حیران
?️ 27 نومبر 2021سچ خبریں: افریقہ میں اومیکرون نامی کورونا وائرس کے نئے تناؤ کے متعارف
نومبر
انسداد دہشتگردی عدالت پروین رحمان قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا
?️ 17 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں) میڈیا رپورٹس کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے اورنگی
دسمبر
جولانی اسرائیل کے شام کو تقسیم کرنے کے منصوبے کے سامنے تسلیم
?️ 29 اگست 2025جولانی اسرائیل کے شام کو تقسیم کرنے کے منصوبے کے سامنے تسلیم
اگست
یمنی فوج کا اپنی طاقت کا مظاہرہ
?️ 11 مارچ 2021سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان کے ملکی فوجی صنعت کی ایک
مارچ
میانمار کی سابق رہنما کو جبری مشقت کی سزا
?️ 3 ستمبر 2022سچ خبریں:میانمار کی ایک عدالت نے اس ملک کی سابق اعلیٰ عہدیدار
ستمبر
شیخ نعیم قاسم کی کل کی تقریر کا سب سے مختلف نکتہ
?️ 20 ستمبر 2025سچ خبریں: لبنان کے اخبار "البناء” نے شیخ نعیم قاسم کے سعودی
ستمبر
مشہور ٹارچر "حجاج نکرة السلمان” گرفتار
?️ 3 اگست 2025سچ خبریں: عراق کے قومی سلامتی ادارے نے جمعہ کے روز اعلان
اگست