SachKhabrain
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
SachKhabrain
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اصلی صفحہ پاکستان

شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی نےکیا ریکاونٹنگ کا مطالبہ

اسلام آباد کی 2، خیبر پختونخوا کی 12، سندھ کی 11 اور بلوچستان کی 12 نشستوں پر سینیٹرز منتخب کرنے کیلئے ووٹ ڈالے گئے، صوبہ پنجاب کی تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ سینیٹرز منتخب ہوچکے ہیں۔قومی اسمبلی میں پہلا ووٹ حکومتی جماعت پی ٹی آئی کے میاں شفیق آرائیں نے کاسٹ کیا جبکہ دوسرا ووٹ وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ڈالا۔

مارچ 3, 2021
اندر پاکستان
ریکاونٹنگ
0
تقسیم
19
آراء
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد{سچ خبریں} سینیٹ کی 37 نشستوں کیلئے جاری انتخابی عمل میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے جہاں کامیاب امیدواروں کے ناموں کے اعلان کیلئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی جاری ہے، دوبارہ گنتی کرنے کا مطالبہ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی نے کیا جن کی درخواست قبول کر لی گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی نشستوں پر انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد سب سے پہلے بلوچستان سے نتائج آنا شروع ہوگئے جس کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے عبدالقادر اور جمعیت علما اسلام (ف) کے مولانا عبدالغفور حیدری کامیاب ہوگئے۔ قومی اسمبلی کے 340 ارکان نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا البتہ ایک امیدوار  مولانا عبدالاکبر چترالی ووٹ کاسٹ کرنے نہیں آئے جبکہ این اے 75 ڈسکہ کی نشست سے کوئی ممبر اسمبلی میں نہیں کیونکہ یہاں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے دوبارہ پولنگ کا اعلان کیا ہوا ہے۔

مولانا فضل الرحمن، یوسف رضا گیلانی کی جیت نے ثابت کر دیا وزیراعظم اکثریت کھوچکے

واضح رہے کہ اسلام آباد کی 2، خیبر پختونخوا کی 12، سندھ کی 11 اور بلوچستان کی 12 نشستوں پر سینیٹرز منتخب کرنے کیلئے ووٹ ڈالے گئے، صوبہ پنجاب کی تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ سینیٹرز منتخب ہوچکے ہیں۔قومی اسمبلی میں پہلا ووٹ حکومتی جماعت پی ٹی آئی کے میاں شفیق آرائیں نے کاسٹ کیا جبکہ دوسرا ووٹ وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ڈالا۔

پولنگ کیلئے الیکشن کمیشن نے ارکانِ قومی اسمبلی کے لیے ہدایت نامہ لگایا گیا، دو بیلٹ باکس پارلیمنٹ ہاؤس میں رکھے گئے جبکہ عملے کی جانب سے کسی کو بھی پولنگ سٹیشن میں موبائل یا کیمرہ لے جانے کی اجازت نہیں تھی۔قومی اسمبلی ہال پولنگ سٹیشن قرار دیا گیا جس کے باعث قومی اسمبلی کے عملے کا ایوان میں داخلہ بند تھا، قومی اسمبلی ہال میں الیکشن کمیشن کا عملہ یا ارکان ووٹر داخل ہو سکتے تھے۔ 

Short Link
Copied
ٹیگز: اردو نیوزخیبر پختنخواریکاونٹنگ کی اپیلسچ خبریںسندھسینیت انتخاباتسینیٹرزفضل الرحمنقومی خبریںیوسف رضا گیلانی

متعلقہ پوسٹس

تہران ریاض دوستی ہمسایوں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے میں معاون ہے۔ عمران خان
پاکستان

تہران ریاض دوستی ہمسایوں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے میں معاون ہے۔ عمران خان

مارچ 30, 2023
ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ عالم اسلام میں مذہبی سفارت کاری کو تقویت دیتا ہے
پاکستان

ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ عالم اسلام میں مذہبی سفارت کاری کو تقویت دیتا ہے

مارچ 30, 2023
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے عمران خان پر مقدمات کا نوٹس لے لیا
پاکستان

مبینہ بیٹی کا معاملہ: عمران خان کےخلاف نااہلی کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

مارچ 30, 2023

ریاض کا شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت کا فیصلہ

ریاض
مارچ 30, 2023
0

سچ خبریں:سعودی عرب کی وزراء کونسل نے اپنے اجلاس میں ریاض حکومت کے شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت کے فیصلے...

مزید پڑھیں

صحت کے نظام پر جرمن شہریوں کے اعتماد میں نمایاں کمی

جرمن
مارچ 30, 2023
0

سچ خبریں:تازہ ترین سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ تقریباً 60 فیصد کو جرمن حکومت کی معیاری اور...

مزید پڑھیں

تہران ریاض دوستی ہمسایوں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے میں معاون ہے۔ عمران خان

تہران ریاض دوستی ہمسایوں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے میں معاون ہے۔ عمران خان
مارچ 30, 2023
0

لاہور: (سچ خبریں) پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان   نے اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات...

مزید پڑھیں

انگلینڈ میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

انگلینڈ
مارچ 30, 2023
0

سچ خبریں:جرمنی کے Wirtschaftswohe اخبار کے مطابق برطانیہ میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی ہیں۔ خاص...

مزید پڑھیں
SachKhabrain

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en

Follow Us

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • Contact
  • Home
  • Home
  • Home 2
  • Home 3

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?