محمود خان کا سینیٹ میں اپنی تمام نشستیں جیتنے کا دعوی

محمود خان

🗓️

پشاور (سچ خبریں) وزیر اعلی محمود خان نے کہا کہ انشاءاللہ سینٹ انتخابات میں ہم اپنی تمام نشستیں جیتیں گے، ہم انتخابات میں مکمل شفافیت کے علمبردار ہیں۔

بتاتے چلیں کہ  وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے اپنی پارٹی کے سبھی ممبران کو ظھرانہ دیا جسمیں بعض افراد نے شرکت کی اور بعض ممبران کسی وجہ یا بیمار ہونے کے سبب وزیر اعلی کے ظھرانہ میں شرکت نہیں کر سکیں لیکن انھوں نے وزیر اعلی کو ظھرانہ میں شریک نہ ہونے سے با خبر کر دیا تھا۔

وزیر اعلی نے نہ صرف پی ٹی آئی کے ممبران کو ظہرانہ دیا بلکہ ممبران صوبائی اسمبلی کے علاوہ اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق عنی اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کی شرکت، پانج ممبران اسمبلی طبیعیت کی ناسازی، گھر میں بیماری اور دگر ناگزیر وجوہات کی بناء پر ظہرانے میں شریک نہ ہوسکے، شرکت نہ کر سکنے والے ممبران صوبائی اسمبلی نے وزیر اعلی سے رابطہ کرکے ان سے باقاعدہ اجازت لی تھی، سینیٹ انتخابات کے لئے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار بھی ظہرانے میں شریک، ممبران صوبائی اسمبلی کو سینٹ انتخابات کے لیے ووٹ ڈالنے کے طریقہ کار پر بریفنگ دی، انتخابی ہال میں کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی تاکید کی ، نئے ممبران اسمبلی کو سینٹ انتخابات کے طریقہ کار پر باقاعدہ تربیت دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

 

مشہور خبریں۔

روس کے خلاف امریکہ اور نیٹو کی سازش

🗓️ 6 اپریل 2022سچ خبریں:روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے بحران کو لے کر

اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نیتن یاہو کو ایک اور رسوائی کا سامنا، نئے اسکینڈل کا پردہ فاش ہوگیا

🗓️ 27 جون 2021تل ابیب (سچ خبریں) اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو

غزہ کی جنگ جسمانی اور نفسیاتی طور پر 62 ہزار صہیونی ہلاک

🗓️ 26 جون 2024سچ خبریں: صیہونی فوج کی شدید فوجی سنسر شپ اور قابض حکومت کے

شمالی غزہ کے تمام باشندے موت کے خطرے میں ہیں:اقوام متحدہ

🗓️ 9 نومبر 2024سچ خبریں:اقوام متحدہ کے نائب ترجمان نے شمالی غزہ میں موجود تمام

فردوس عاشق کو اسمبلی میں داخلے سے روکنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

🗓️ 11 اگست 2021لاہور(سچ خبریں)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان کو اسمبلی میں

ڈگمگاتی صیہونی حکومت؛مظاہرین نے کیا کہا؟

🗓️ 23 جولائی 2023سچ خبریں: صیہونی وزیر اعظم کے عدالتی تبدیلیوں پر مبنی منصوبے کے

امریکہ اب اسرائیل کو کیا دینے والا ہے؟

🗓️ 5 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کے سربراہ نے اسرائیلی حکومت

کرپشن کے مقدمے میں گرفتار چوہدری پرویز الہٰی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کردیا گیا

🗓️ 4 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) کرپشن کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے