الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، سیف اللہ ابڑو

سیف اللہ ابڑو

?️

کراچی {سچ خبریں} پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ ابڑو نے الیکشن  ٹربیونل کے فیصلے کو چینلج کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے دیا ہے ۔ ابڑو کا موقف ہے کہ الیکشن  ٹربیونل نے حقائق کو نظر انداز کیا اور امیں ٹیکنو کریٹ کی تشریح پر پورا اترتا ہوں ۔ 

انہوں نے استدعا کی ہے کہ الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ۔ پی ٹی آئی نے سندھ سے جنرل نشست پر فیصل واؤڈا اور ٹیکنوکریٹ سیٹ پر سیف اللہ کو امیدوار نامزد کیا تھا۔ 

ابڑو کے خلاف غلام مصطفیٰ میمن نے اپیل دائر کی تھی ، ٹریبونل نے قرار دیا کہ سیف اللہ ابڑو سینیٹ کی ٹیکنو کریٹ کی نشست کے اہل نہیں ہیں ۔

الیکشن ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے امیدوار ابڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے تھے ۔ 

پرویز رشید نے سینیٹ الیکشن کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کو چیلنج کردیا

ٹربیونل نے کہا پی ٹی آئی امیدوار کے خلاف اپیل میں لگائے گئے اعتراضات درست ثابت ہوئے ہیں اور سیف اللہ ٹیکنو کریٹ کے معیار پر پورا نہیں اترتے ہیں ۔ 

سیف اللہ ابڑو کے اثاثوں میں اچانک کئی گنا اضافہ ہوا ہے ، دائر درخواست کے متن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ریٹرننگ افسر نے سنے بغیر سیف اللہ کے کاغذات نامزدگی منظور کیے تھے ۔ 

مشہور خبریں۔

برطانوی وزیر دفاع کا نیتن یاہو کے خلاف بیان

?️ 22 جنوری 2024سچ خبریں: برطانوی وزیر دفاع نے آج ایک انٹرویو میں صہیونی وزیر

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے سیم آلٹمین کو کمپنی نے کیوں برطرف کیا؟

?️ 20 نومبر 2023سچ خبریں: مصنوعی ذہانت کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے ’اوپن

فلسطینیوں کی نسل کشی میں گوگل کی شراکت؛امریکی اخبار کا اعتراف

?️ 22 جنوری 2025سچ خبریں:امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی

مئی میں ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ

?️ 16 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) گزشتہ 2 ماہ میں ترقی کی نمو میں

لاہور: عمران خان عدالت میں پیش، 3 مقدمات کی عبوری ضمانت میں 13 اپریل تک توسیع

?️ 4 اپریل 2023لاہور:(سچ خبریں) ہاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان

آرمی چیف، ان کے اہل خانہ کی ذاتی معلومات تک رسائی کی تحقیقات کا حکم

?️ 7 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے

برطانیہ میں توانائی کی قیمتوں میں اضافہ

?️ 14 مئی 2022سچ خبریں:برٹش الیکٹرسٹی سپلائی کمپنی کے ڈائریکٹر نے کہا کہ یوکرین کے

ایرانی میزائل نے صیہونیوں کا کیا نقصان کیا؟امریکی اخبار کی زبانی

?️ 3 اکتوبر 2024سچ خبریں: نیویارک ٹائمز نے ایک اینفوگرافی جاری کر کے اسرائیلی خفیہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے