?️
اسلام آباد (سچ خبریں) تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم اہم مقدمہ ہے، بانی کا حکم ہے ہم نے پیچھے نہیں ہٹنا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ کل بانی پی ٹی آئی سے دوران سماعت گفتگو ہوئی تھی، 26ویں آئینی ترمیم نے عدالتی نظام کو نقصان پہنچایا۔
اُنہوں نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم عدلیہ کے خلاف منصوبہ تھا، ہم نے پہلے ہی کہا تھا اِس ترمیم کے بعد عدلیہ ختم ہوجائے گی، ہم نے استدعا کی تھی 26ویں ترمیم کے خلاف سماعت کو لائیو دکھایا جائے۔
سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ آج ہماری لائیو سٹریمنگ کی درخواست منظور ہوئی ہے، 26ویں آئینی ترمیم اہم مقدمہ ہے، بانی کا حکم ہے ہم نے پیچھےنہیں ہٹنا۔
رہنما تحریک انصاف کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اپنی جدوجہد جاری رکھے گی، نو مئی کیس، صرف دو پولیس اہلکار گواہ پیش کیے گئے۔
مشہور خبریں۔
سابق پاکستانی اہلکار: قاتل صہیونیوں نے ایران کے دانت کچلنے والے جواب سے سبق نہیں سیکھا
?️ 17 جولائی 2025سچ خبریں: پاکستان کے ایک سابق وزیر اور ملک کی حکمراں جماعت
جولائی
پی ٹی آئی نے سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل کرنے کی کوششیں تیز کردیں
?️ 2 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) انتخابات میں تاخیر سے متعلق کیس کی سماعت
اپریل
تقریباً 6000 روسی فوجی مارے گئے ہیں: یوکرائنی صدر
?️ 3 مارچ 2022سچ خبریں:یوکرائن کے صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ چھ دنوں
مارچ
ماضی میں شادی پردلہن کو ملنے والی چیزیں کیسے دکھائی جاتی تھیں؟ نادیہ افگن نے بتادیا
?️ 25 جنوری 2024کراچی: (سچ خبریں) سوشل میڈیا اسٹار کین ڈول کی جانب سے ماضی
جنوری
جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد 20 اکتوبر کو پیش کرنے کا فیصلہ
?️ 17 اکتوبر 2021کوئٹہ(سچ خبریں ) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم
اکتوبر
پتھر کے زمانے کی طرف لوٹتا ہمارا ملک
?️ 4 اگست 2024سچ خبریں: پاکستانی قوم کی اکثریت کو ہمیشہ یہ شکوہ رہا ہے
اگست
ارشد شریف قتل کیس: گواہان کی عدم پیشی پر کیس کی کارروائی روک دی گئی
?️ 20 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے
ستمبر
مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے کی صورتحال
?️ 8 جنوری 2024سچ خبریں: امریکی فوج کے البوکمال بارڈر کراسنگ پر ایک ٹرک پر
جنوری