یہ کہنا درست نہیں عمران خان کی ضمانت ہونے سے کیس ختم ہوگیا۔ رانا ثناءاللہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) مشیر وزیراعظم سیاسی اُمور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ یہ کہنا درست نہیں ہے کہ عمران خان کی ضمانت ہونے سے کیس ختم ہوگیا۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی عدالتوں سے ریلیف نہ ملنے پر بھی یہی رویہ رکھا کرے، لاہور پولیس چیف نے علیمہ خان کے بیٹے کی گرفتاری کی تردید کی ہے، علیمہ خان کا الزام ثابت ہونے تک صرف الزام ہے، کسی بھی مقدمے میں ضمانت ملنا عبوری ریلیف ہوتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 190ملین پاؤنڈ کیس شواہد کے اعتبار سے بہت مضبوط کیس ہے، پی ٹی آئی آج کے فیصلے پرخوش ہے تو یہ باعث اطمینان ہے۔

مشہور خبریں۔

میرین لی پین کی روس کے خلاف فرانسیسی حکومت کی پابندیوں پر تنقید

?️ 19 ستمبر 2022سچ خبریں:    فرانس کی انتہائی دائیں بازو کی نیشنل ریلی پارٹی

لبنانی صدر: اسرائیل کی مکمل واپسی کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے

?️ 25 مئی 2026 سچ خبریں: لبنان کے صدر نے جنوبی لبنان کی آزادی کی سالگرہ

پوٹن: نیوکلیئر ٹرائیڈ اب بھی روس کی خودمختاری کی ضمانت دیتا ہے

?️ 12 جون 2025سچ خبریں: روسی صدر ولادیمیر پوتن نے 2027-2036 کے لیے ریاستی ہتھیاروں

آپریشن حیفا قابضین کے جرائم کا جواب 

?️ 25 مارچ 2025سچ خبریں: تحریک حماس نے مقبوضہ حیفا میں آج کی صیہونی مخالف

ایسا معاہدہ جو سیاہی خشک ہونے سے پہلے ہی ٹوٹ گیا؛ واشنگٹن کا نیا ریکارڈ

?️ 14 جولائی 2026سچ خبریں:ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ مفاہمت کے بعد پیدا ہونے

ای سی پی نے فواد چوہدری، اعظم سواتی کو آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت کر دی

?️ 22 دسمبر 2021اسلام  آباد(سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے فواد

یمن پر سعودی عرب کے 2,489 حملے؛ ذمار میں کلسٹر بم دھماکے، 20 شہید و زخمی

?️ 17 اکتوبر 2026سچ خبریں: یمن کے صوبے ذمار میں سعودی حملوں میں کلسٹر بم

سعودی عرب مسئلہ کشمیر کے حل میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے: فواد چوہدری

?️ 7 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ سعودی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے