یہ عوام کیلئے باہر نہیں نکل رہے، اپنی سہولتوں کیلئے باہر نکل رہے ہیں۔ عابد شیر علی

عابد شیر علی

?️

لاہور (سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے کہا کہ یہ عوام کیلئے باہر نہیں نکل رہے، اپنی سہولتوں کیلئے باہر نکل رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما عابد شیر علی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کسی پر منشیات کا کیس بنایا، مریم نواز کو والد کے سامنے گرفتار کیا گیا، نوازشریف تو لندن سے عدالتوں کا سامنا کرنے پاکستان آئے۔

ذرائع کے مطابق عابد شیرعلی نے کہا کہ شہبازشریف نے پی ٹی آئی کو میثاق معیشت کی پیشکش کی تھی،ہم انتقام کی سیاست نہیں کرتے۔

رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ بانی کو کون سے سرخاب کے پَر لگ گئے کہ ان کو جیل میں سہولتیں دی جائیں۔

مشہور خبریں۔

میڈیکل رپورٹ میں الزامات: عمران خان نے وفاقی وزیرِ صحت کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

?️ 30 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران

امریکہ کا لبنان کو دھوکہ

?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں:لبنان کی وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ امریکیوں نے مصری

حکومت کیخلاف مشترکہ احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی سے تحریری یقین دہانی چاہتے ہیں، کامران مرتضیٰ

?️ 30 مارچ 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران

واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری، اہم فیچر متعارف

?️ 13 جنوری 2022سان فرانسسکو (سچ خبریں) دنیا بھر میں پیغام رسانی کے سب سے

بی بی سی کو جھٹکا

?️ 9 جولائی 2023سچ خبریں: شام کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے

طالبان کا صیہونیوں کے خلاف اسلامی ممالک سے مطالبہ

?️ 26 جون 2023سچ خبریں:طالبان رہنما ہیبت اللہ آخوندزاده نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے

چیٹ جی پی ٹی کو واٹس ایپ پر استعمال کرنا ممکن

?️ 22 دسمبر 2024سچ خبریں: آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول چیٹ جی پی ٹی

ہم اسرائیل کو قیدیوں کے تبادلے پر مجبور کر رہے ہیں: حماس کے اہلکار

?️ 26 جنوری 2022سچ خبریں:  حماس کے سیاسی بیورو کے رکن زہر جبرین نے زور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے