?️
اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کیلئے عوامی شعور بیدار کرنا قومی حکمتِ عملی کا محور ہونا چاہیے۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہیپاٹائٹس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مربوط اقدامات کی ضرورت ہے، پاکستان میں ہیپاٹائٹس صحتِ عامہ کا سنگین مسئلہ ہے۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ تشخیص میں تاخیر اور غیر مؤثر علاج ہیپاٹائٹس کے پھیلاؤ کی وجوہات ہیں، ملک کے دُور دراز علاقوں میں ویکسینیشن اور علاج کی فراہمی ہونی چاہیے، خون کی محفوظ منتقلی کیلئےسخت نگرانی اور معیاری ضوابط اپنانا ہوں گے۔
آصف زرداری نے کہا کہ ہمیں ذمہ دار طبی طرزِ عمل اور حفظانِ صحت کی عادات کو فروغ دینا ہوگا، ریاستی ادارے، شعبۂ صحت اور سماجی طبقات کو ہیپاٹائٹس کے خلاف کام کرنا ہوگا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
"غیر ملکی دہشت گردوں” کو ملازمت دینا؛ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے "جولانی کی” حکمت عملی
?️ 7 جون 2025سچ خبریں: "حیات تحریر الشام” کے دہشت گردوں کا رہنما سرکاری فوجی
جون
حزب اللہ کے کون سے ہتھیار صیہونیوں کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں؟صیہونی فوجی افسر کی زبانی
?️ 4 اکتوبر 2023سچ خبریں: صیہونی غاصب حکومت کے ایک اعلیٰ فوجی افسر نے اس
اکتوبر
بینٹ جبیل لبنان میں سلام فرمانده ترانہ کی گونج
?️ 12 جولائی 2022سچ خبریں: جنوبی لبنان کے شہر بنت جبیل کے اسٹیڈیم میں
جولائی
سی پیک کے تحت بننے والے ساڑھے تین ہزارمیگاواٹ کے کچھ منصوبے ملتوی
?️ 3 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاک چین تعلقات کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے پاکستان چین
اگست
شکاگو میں ٹرمپ کی مہم جرائم اور امیگریشن سے لڑنے کا دعوی کرتی ہے
?️ 24 اگست 2025سچ خبریں: امریکی صدر لاس اینجلس اور واشنگٹن کے شہروں کے بعد
اگست
عرب ممالک میں لوگ کیسے رہتے ہیں؟
?️ 5 اکتوبر 2023سچ خبریں:جب ہم عرب ممالک کے بارے میں بات کرتے ہیں، تو
اکتوبر
ضمنی الیکشن میں سیاسی جماعتیں متحرک
?️ 23 جون 2022لاہور(سچ خبریں) مسلم لیگ ق نے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدواروں کی حمایت کا
جون
سید حسن نصراللہ کی سفارتی معقولیت
?️ 5 نومبر 2023سچ خبریں: مغربی ایشیائی مسائل کے ایک ماہر نے مقبوضہ علاقوں میں
نومبر