🗓️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم قانون کی بالادستی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ایک سسٹم ہنر مند پاکستانیوں کو یہاں اجازت نہیں دے رہا تھا، ہماری جنگ سسٹم کو ٹھیک کرنے کی ہے ہمیں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنی ہیں وہ اگر یہاں سرمایہ کاری کریں گے تو پیسہ مضبوط ہوگا۔
نتھیا گلی میں بین الاقوامی ہوٹل کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک کی سب سے بڑی ضرورت دولت میں اضافہ کرنا ہے، ہمیں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنی ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ پیسے اور ہنر والے پاکستانی بیرون ملک میں بیٹھے ہیں، اوورسیز پاکستانی یہاں سرمایہ کاری کریں گے تو پیسہ مضبوط ہوگا، ہمیں اوور سیز پاکستانیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع دینے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ابھی تک یہی ہوتا تھا کہ اوورسیز پاکستان میں پلاٹ لے لیا کرتے تھے اور بدقسمتی سے اس پر قبضہ ہو جاتا تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنی ایکسپورٹس بڑھا رہے ہیں، برآمدات بڑھیں گی تو قرضہ اتار سکیں گے، افریقہ میں کئی ممالک وسائل کےلحاظ سے امیر ترین ہیں، لیکن قانون کی بالادستی نہ ہونے سےغربت کا شکار ہیں۔
مشہور خبریں۔
بولی وڈ اداکاروں کے ساتھ ملاقات کے وقت سعود کو مداحوں نے گھیر لیا تھا، جویریہ سعود
🗓️ 14 نومبر 2024کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکارہ جویریہ سعود نے انکشاف کیا ہے کہ
نومبر
وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے
🗓️ 26 اکتوبر 2021تہران(سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے وفد کے ہمراہ 2
اکتوبر
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کی دنیا میں مثال نہیں ملتی، وزیراعظم
🗓️ 11 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان
مئی
ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کو ایک دہشت گرد ریاست قرار دے دیا
🗓️ 10 مئی 2021استنبول (سچ خبریں) اسرائیل کی جانب سے ان دنوں فلسطینیوں کے خلاف
مئی
ایرانی اور پاکستانی پارلیمانی حکام کا مشترکہ چیلنجز کے خلاف اسلامی اتحاد پر زور
🗓️ 12 اکتوبر 2021سچ خبریں: اسلامی مشاورتی اسمبلی میں ایران پاکستان پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کے سربراہ
اکتوبر
امریکہ میں انتخابی نظام اور جمہوریت پر اعتماد میں کمی
🗓️ 9 اکتوبر 2022سچ خبریں: اے بی سی نیوزچینل نے جمعہ کو ماہرین کی
اکتوبر
کسی کو بھی این آر او نہیں دوں گا
🗓️ 23 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق آپ کا وزیر اعظم آپ
جنوری
عمران خان کی 9مئی کے 4 مقدمات میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
🗓️ 16 نومبر 2024 لاہور: (سچ خبریں) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک
نومبر