ہمارے زرعی شعبے کو بڑے چیلنجز کا سامنا، خوراک کا تحفظ ناگزیر ہے۔ حنیف عباسی

حنیف عباسی

?️

راولپنڈی (سچ خبریں) وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ ہمارے زرعی شعبے کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے ، خوراک کا تحفظ نا گزیر ہے۔

راولپنڈی میں وزیر ریلوے حنیف عباسی کا تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ زرعی شعبہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، خوراک کا تحفظ اہم ترین معاملہ ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں بہترین زرعی یونیورسٹیاں موجود ہیں، ہمارے زرعی شعبے کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان کو معرکہ حق میں عظیم فتح ملی، دس مئی کےبعد ہمارے دشمن کو جارحیت کی جرأت نہیں ہوئی۔

وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ ہم نےاپنی ملکی سرحدوں کی حفاظت کی، میجر عدنان شہید کا تعلق میرے حلقے سے ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کئی بارکہہ چکے پاکستان نے بھارت کے جنگی طیارے گرائے۔

حنیف عباسی نے مزید کہا کہ پاک فضایئہ کے شاہینوں نے معرکہ حق میں تاریخ رقم کی۔

مشہور خبریں۔

امریکہ نے ایران کے خلاف جنگ میں اپنے ٹیڈ میزائلوں کا ایک چوتھائی حصہ کھویا،: سی این این

?️ 29 جولائی 2025سچ خبریں: سی این این نے دو فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا

اردگان کا جولانی کے ساتھ ایک نیا معاہدہ

?️ 6 فروری 2025سچ خبریں: ترک صدر رجب طیب اردگان نے دعویٰ کیا کہ انہوں

ستارے حرکت میں آگئے، ایک ڈیڑھ ماہ میں عمران خان رہا ہوجائیں گے، عارف علوی

?️ 24 دسمبر 2024 پشاور: (سچ خبریں) سابق صدر مملکت اور تحریک انصاف کے رہنما

عمران خان نے ہم سے کوئی ذکر نہیں کیا کہ ان سے کسی اہم شخصیت کی ملاقات ہوئی ہے، علیمہ خان

?️ 17 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان

وزیراعظم کا گندم بحران پر ایم ڈی پاسکو سمیت 2 افسران کو معطل کرنے کا حکم

?️ 13 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) گندم خریداری کے عمل میں غفلت برتنے اور

لبنان کی صیہونی حکومت کے خلاف کاروائی

?️ 6 جنوری 2024سچ خبریں: جمعہ کے روز اقوام متحدہ میں لبنان کے نمائندے نے

میقاتی نے عالمی برادری سے شامی مہاجرین کی واپسی میں مدد کرنے کا مطالبہ کیا

?️ 21 جون 2022سچ خبریں:     لبنانی امور میں پیشرفت کے لیے لبنانی حکومت کے

صہیونی حکام کے استعفوں کی لہر

?️ 13 مئی 2024سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے غزہ میں تل ابیب کے اہداف کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے