ہر تین مہینے بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے: وزیراعظم

سی پیک نے ملک میں پائیدار ترقی کی بنیاد رکھ دی ہے:وزیراعظم

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت سے قبل وزیراعظم عمران خان سے صحافیوں نے مختلف سوالات کئے اور انہوں  نے  برجستہ جوابات  صحافیوں کو خوب محظوظ کیا۔اسی دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ وزیر اعظم صاحب حکومت مشکل میں نظر آ رہی ہے تو اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہر تین مہینے کے بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پی ٹی آئی کی پارلیمانی اجلاس میں شرکت کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے، جہاں صحافیوں نے وزیراعظم سے سوالات کئے جس کا وزیراعظم نے برجستہ جواب دیا۔ایک صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ وزیراعظم صاحب حکومت مشکل میں نظر آ رہی ہے، جس پر وزیراعظم نے کہا کہ یہ سوال تم نے کتنی بار پوچھا ہے؟، ہر تین مہینے بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے۔

وزیراعظم نے جواب دیا کہ کہا جاتا رہا ہے نواز شریف وطن واپس آ رہے ہیں، نواز شریف سعودی عرب گئےتو تب بھی کہا جا رہا تھا کہ آ رہا ہے آ رہا ہے، جب تک سمجھوتا نہیں ہوگیا یہی سنتے رہے۔ایک اور صحافی نے شہباز شریف سے متعلق سوال کیا تو وزیراعظم نے کہا کہ شہباز شریف کی تقریر نہیں جاب اپلیکشن ہوتی ہے۔

 

مشہور خبریں۔

یمن اور سعودی اتحاد کے 1000 سے زائد قیدیوں کی عنقریب رہائی

?️ 6 مئی 2023سچ خبریں:یمن کی قومی سالویشن حکومت میں قیدیوں کے امور کی قومی

باجوڑ: سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی سیکڑوں کلو بارود سے بھری گاڑی پکڑلی

?️ 17 اکتوبر 2025باجوڑ (سچ خبریں) باجوڑ کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، سکیورٹی

صیہونیوں نے خطہ کے استحکام کو نشانہ بنایا ہوا ہے:ایران

?️ 29 دسمبر 2021سچ خبریں:ایران نے صیہونیوں کی جانب سے شام کی لاذقیہ بندرگاہ پر

ٹکٹوں کے لیے مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، مریم نواز اور خواتین ورکرز میں تلخ کلامی

?️ 24 دسمبر 2023لاہور: (سچ خبریں) آئندہ عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے

نیتن یاہو غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلے پر مجبور نہیں

?️ 10 دسمبر 2025سچ خبریں: ٹرمپ انتظامیہ دوسرے مرحلے کا آغاز فوری طور پر چاہتی ہے،

صیہونی حکومت کا غلط اندازہ؛ ایران نے جنگ کی مساوات کو کیسے بدلا؟

?️ 15 جون 2025سچ خبریں: جمہوریہ اسلامی ایران نے انتہائی قلیل وقت میں تل ابیب کو

الیکشن صاف و شفاف ہوں گے، کروڑوں ووٹرز کو مینیج نہیں کیا جاسکتا، نگران وزیر اعظم

?️ 26 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے

فرانسیسی ثقافتی کارکنوں کی میکرون سے اجتماعی درخواست

?️ 7 جون 2024سچ خبریں: ایک کھلے خط میں 230 سے زائد فرانسیسی فنکاروں، اداکاروں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے