?️
گلگت (سچ خبریں) چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول اعلان کر دیا۔
الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق 14 فروری 2026 بروز ہفتہ پولنگ ہوگی، 19 دسمبر 2025 کو پبلک نوٹس جاری کیا جائے گا، کاغذات نامزدگی 22 دسمبر سے 26 دسمبر 2025 تک جمع کروائے جائیں گے۔ چیف الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات وقت کی اہم ضرورت، الیکشن کمیشن ہمہ وقت تیار اور پرعزم ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ گزشتہ 20 سال سے بلدیاتی انتخابات نہیں ہوئے، انتخابات سے عوامی مسائل براہ راست حل ہوں گے، بلدیاتی انتخابات جمہوری اداروں کو مضبوط کرنے اور علاقے کی ترقی کے لیے سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔
راجہ شہباز خان کا مزید کہنا تھا کہ انتخابات سے عوام کو نچلی سطح پر فیصلہ سازی اور مقامی ترقی میں براہ راست شمولیت کا موقع ملے گا، انتخابات صاف، شفاف، منصفانہ اور قانون کے مطابق منعقد کیے جائیں گے۔


مشہور خبریں۔
مزاحمت خطے میں ایک مستحکم تحریک ہے: باقری
?️ 1 جون 2024آج صبح امام خمینی کی رحلت کی 35ویں برسی کے موقع پر
جون
دہشتگرد نے پہلے فائرنگ کی پھرتیسری صف میں جاکر خود کو دھماکے سے اڑایا،آئی جی خیبرپختونخوا پولیس
?️ 4 مارچ 2022پشاور (سچ خبریں) آئی جی خیبرپختونخوا پولیس نے کہا ہے کہ دہشتگرد نے پہلے
مارچ
فواد چوہدری نے سپریم کورٹ میں شہباز شریف کے خلاف درخواست دائر کردی
?️ 12 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے
اپریل
صیہونی حکومت نے جنگ میں شکست کیوں قبول کی؟
?️ 18 جنوری 2025سچ خبریں: فینکس ایک افسانوی مقدس پرندہ ہے جس کا ذکر ایرانی،
جنوری
صوبے کے ہر غریب شہری تک پیٹرول اور پبلک ٹرانسپورٹ کی سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ وزیراعلی سندھ
?️ 5 اپریل 2026کراچی (سچ خبریں) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ
اپریل
دوسروں کے ہتھیاروں سے قوم کا دفاع نہیں کیا جا سکتا:ایرانی جنرل
?️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:ایرانی آئی آر جی سی کے کمانڈر انچیف نے تاکید کی
مارچ
ہم کینیڈا کی درآمدی پابندیوں کا جواب دیں گے: چین
?️ 27 جون 2024سچ خبریں: اوٹاوا میں چین کے سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ
جون
صیہونی حکومت کے خلاف بیروت کی سلامتی کونسل میں شکایت
?️ 3 جنوری 2024سچ خبریں:بیروت کے جنوبی مضافات میں صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے
جنوری