گلگت بلتستان اسمبلی تحلیل، یار محمد ناصر نگران وزیراعلی مقرر

گلگت بلتستان اسمبلی

?️

گلگت (سچ خبریں) گلگت بلتستان اسمبلی پانچ سالہ آئینی مدت مکمل کرنے کے بعد تحلیل کر دی گئی ۔ جسٹس ریٹائرڈ یار محمد خان کو نگران وزیر اعلی مقرر کر دیا گیا۔

وزیر اعظم نے بطور چیئرمین جی بی کونسل نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد ناصر کی تعیناتی منظوری دی، کابینہ ڈویژن نے نگران وزیراعلیٰ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

گلگت بلتستان حکومت کی 5 سالہ مدت رات 12 بجے مکمل ہوئی جس کے بعد امور نگراں حکومت کے حوالے کر دیئے گئے۔

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات نگران حکومت کرائے گی ، گلگت بلتستان میں آئندہ انتخابات وفاقی الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت منعقد کیے جائیں گے۔

مشہور خبریں۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

?️ 9 جنوری 2023اسلام آباد;(سچ خبریں) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی عرب کے

حکومت چین کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر دوبارہ بات چیت کرے، پاکستان بزنس کونسل

?️ 1 فروری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) نے

اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ کیوں نہیں بنایا؟

?️ 8 اپریل 2023سچ خبریں:اسرائیل نے غزہ کی پٹی اور لبنان میں اپنے حملوں کو

وہ دن دور نہیں جب پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند ہوگا: وزیر اعظم

?️ 21 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے عید الاضحی کے موقع

اسرائیلی فوج ٹینکوں اور زخمی فوجیوں کی مرمت میں مصروف 

?️ 5 اگست 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے نیٹ ورک "کان” نے رپورٹ دیا ہے

تل ابیب غزہ کے قومی صفائی کے منصوبے پر عمل پیرا 

?️ 21 جولائی 2025سچ خبریں: گڈیون لیوی، ایک ممتاز اسرائیلی تجزیہ نگار، نے ایک متنازعہ مضمون

صیہونی حکومت آبادی میں اضافے کی سب سے کم شرح تک پہنچ چکی ہے

?️ 31 دسمبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی حکومت کی آبادی میں اضافے کی شرح ملک کے

فلسطین ایک ریاست، دو ریاستی حل منظور نہیں. امیر جماعت اسلامی

?️ 5 اکتوبر 2025کراچی (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے