ڈونلڈولو امریکی عہدیدار جس نے پاکستان کو دھمکی دی تھی اسکا الزامات کی تردید سے گریز

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بتا دیا۔رپورٹس کے مطابق ڈونلڈولو امریکی عہدیدار جس نے پاکستان کو دھمکی دی تھی وہ گذشہ روز بھارت کے دورے پر پہنچے جہاں صحافیوں نے ان سے سوال کیا کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں آپ نے پاکستانی سفیر کو دھمکی آمیز پیغام دیا تاہم انہوں نے اس کی تردید کی نہ تصدیق اور کوائی جواب نہیں دیا۔

ڈونلڈولو سے صحافیوں نے سوال کیا کہ وزیراعظم پاکستان کہتے ہیں آپ نے پاکسانی سفیر کو پیغام دیا ‘عمران خان نے کہا کہ آپ نے پیغام دیا ہے کہ عدم اعتماد ناکام ہوئی تو پاکستان کو مشکلات ہوں گی۔صحافی نے سوال پوچھا کہ کیا آپ نے پاکستان پیغام دیا تھا کہ عمران خان رہے تو پاکستان کو مشکلات ہوں گی، امریکی عہدیدار نے پاکستان کے الزامات پر تردید نہیں کی۔

تاہم یہ ضرور کہا کہ پاکستان کی صورتحال کو غور سے دیکھ رہے ہیں۔پاکستان میں آئینی اور قانونی عمل کی حمایت اور احترام کریں گے۔قبل ازیں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بتا دیا۔انہوں نے پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی سفیر سے امریکی عہدیدار ڈونلڈو نے ملاقات کی تھی، ڈونلڈو امریکا کا اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ فار ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میرے خلاف تحریک عدم اعتماد غیر ملکی ایجنڈا تھا۔ اللہ کا شکر ہے ملک کے خلاف سازش ناکام ہو گئی۔بیرونی طاقتوں کا پلان کیا گیا ایجنڈا اسپیکر نے مسترد کر دیا،قوم اس طرح کی سازش کامیاب نہیں ہونے دے گی۔انہوں نے قومی سلامتی کمیٹی نے واضح طور پر کہا بیرونی سازش ہے ، قومی سلامتی کمیٹی میں آرمی چیف سمیت تمام سروسز چیف تھے، تحریک عدم اعتماد بیرون ملک سازش تھی ،یہ سارا ایک کنکشن تھا قوم کو کہتا ہوں الیکشن کی تیاری کریں۔

مشہور خبریں۔

لاہور: فواد چوہدری 9 مئی کے 5 مقدمات میں گناہ گار قرار

?️ 28 فروری 2025لاہور: (سچ خبریں) لاہور پولیس نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو

دارالحکومت میں شیعہ سنی اتحاد کی گونج

?️ 2 اکتوبر 2023سچ خبریں: دارالحکومت میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے اسلامی مذاہب کے

مقبوضہ کشمیر نہ ہی بھارت کا حصہ ہے اور نہ ان کا اندرونی معاملہ ہے

?️ 26 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں

سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع

?️ 13 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سفارتی سائفر سے

احاطہ پارلیمنٹ سے پی ٹی آئی اراکین کو گرفتار کرنے پر آئی جی کی سرزنش، فوری رہا کرنے کا حکم

?️ 10 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے گزشتہ

غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور انسانی مداخلت کی کوئی خبر نہیں

?️ 29 اکتوبر 2023سچ خبریں:فلسطینی قوم کی امنگوں کی حمایت میں شامی عوام کے مظاہرے

کچھ لیک ہونے والی امریکی خفیہ دستاویزات کے بارے میں

?️ 16 اپریل 2023سچ خبریں:امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لیک ہونے

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم میں آسٹریلیا برابر کا شریک ہے:حماس

?️ 5 مارچ 2022سچ خبریں:حماس کے سیاسی بیورو کے رکن نے کہا کہ آسٹریلیا اور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے