چین نے بھی ہماری ایئرفورس کی کارکردگی کو سراہا۔ رانا تنویر

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے، عوام کو سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، پی ٹی آئی حکومت میں پنجاب میں تباہی ہوئی، پی ٹی آئی حکومت نے اداروں کو برباد کیا۔

تفصیلات کے مطابق رانا تنویر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، آج دوست ممالک ہمارے قریب ہیں، یہ سفارتی کامیابی ہے، بھارت آج دنیا میں تنہائی کا شکار ہے، صرف اسرائیل بھارت کے ساتھ ہے، بھارتی جرنیل آج اپنی شکست تسلیم کررہےہیں، چین نے بھی ہماری ایئرفورس کی کارکردگی کو سراہا۔

ذرائع کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ایک بار پھر ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے، اب ہم معاشی طور پر اپنے پاؤں پر کھڑے ہوگئے ہیں، ملکی زرمبادلہ بڑھ رہے ہیں، اسٹاک مارکیٹ روز نئے ریکارڈ بنا رہی ہے۔

مشہور خبریں۔

محمد ضیف کیسے ہیں؟

?️ 20 دسمبر 2023سچ خبریں: صیہونی صحافی نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا کہ القسام

ٹیکنو کا اسپارک 20 پلس متعارف

?️ 2 جنوری 2024سچ خبریں: چینی اسمارٹ موبائل فون بنانے والی کمپنی ٹیکنو نے اپنی

کیا امریکی اور برطانوی جہاز باب المندب سے گذر سکتے ہیں؟

?️ 16 جنوری 2024سچ خبریں: یمن کی انصاراللہ تحریک کے ایک سینئر رکن نے امریکہ

صیہونی آبادکار کے ہاتھوں ایک فلسطینی خاتون کی شہادت

?️ 24 دسمبر 2021سچ خبریں:ایک صیہونی آباد کار نے آج صبح ایک فلسطینی خاتون کو

نیلی اور میں شادی کرنا چاہتے تھے، جاوید شیخ کا انکشاف

?️ 24 مئی 2024کراچی: (سچ خبریں) سینیئر اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ

جانسن کی حکومتی لاپرواہی برطانیہ میں 20,000 سے زیادہ قابل گریز اموات کا سبب بنی

?️ 21 نومبر 2025سچ خبریں: ایک تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ بورس جانسن کی

صہیونی فوج کا خصوصی یونٹ بھی مظاہرین کے جرگے میں شامل

?️ 9 مارچ 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی فوج میں شمولیت کے بائیکاٹ کرنے والوں کے

اسٹیفن والٹ کی چھری کے نیچے اسرائیل کا زوال 

?️ 18 اگست 2024سچ خبریں: ہارورڈ یونیورسٹی کے بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر اسٹیفن والٹ نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے