پی ٹی آئی سرکس واپس آچکا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

?️

لاہور (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بیانات پر سوشل میڈیا پر جواب دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹس ایکس پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سرکس واپس آ چکا ہے، وہی پرانا سکرپٹ، جھوٹ، ڈرامہ، اور نان سٹاپ واویلا۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ جب ہاتھ خالی اور کاکردگی کچھ نہ ہو تب آپ زور زور سے چیخنے چلاتے ہیں، شکست کے ماروں کی مایوسی انتہا پر پہنچ چکی ہے، اپنا سب کچھ برباد کردینے والوں کی طرح یہ چیخ رہے ہیں کیوں کہ یہ واقعی اپنا سب کچھ برباد کر چکے ہیں۔

سینئر صوبائی وزیرکا مزید کہنا تھا کہ ان کے پاس نہ کوئی منصوبہ ہے اور نہ ہی شرمندگی کا کوئی احساس، کچھ بچا ہے تو بس وہی نان سٹاپ پروپیگنڈا۔

مشہور خبریں۔

سوڈانی فوج کا جنگ بندی مذاکرات میں مزید شرکت کرنے سے انکار

?️ 1 جون 2023سچ خبریں:سوڈان کی فوج نے اعلان کیا کہ وہ ریپڈ ایکشن فورسز

واٹس ایپ کا صارفین کی پرائیویسی کو محفوظ بنانے کیلئے اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان

?️ 5 اگست 2021نیو یارک ( سچ خبریں ) سوشل میڈیا اور موبائل میسجنگ کی

جنگ بندی کی قرارداد کے ویٹو سے امریکہ کا جھوٹ سامنے آیا

?️ 22 نومبر 2024سچ خبریں: امریکہ کی طرف سے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی

حقیقی امن دھمکیوں سے قائم نہیں کیا جا سکتا : غریب آبادی

?️ 13 مئی 2026 سچ خبریں:معاون امور حقوقی و بین الاقوامی وزارت خارجہ نے اشارہ

میں نے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایٹمی جنگ روکی؛ٹرمپ کا دعویٰ

?️ 14 مئی 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں

فرانس کا عوامی قرضہ 2.8 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گیا

?️ 18 دسمبر 2021سچ خبریں: فرانسیسی اخبار لی فیگارو کے مطابق فرانسیسی ادارہ برائے شماریات اور

آرمی چیف کی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات

?️ 19 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اور

آئی ایم ایف کی نگرانی میں حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کرے گی

?️ 9 جون 2023اسلام آباد(سچ خبریں) حکومت اپنا سالانہ بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کرنے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے