پاک بھارت کشیدگی، ایرانی وزیر خارجہ کل پاکستان آئیں گے

عباس عراقچی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے کل پاکستان کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ عباس عراقچی ممکنہ طور پر کل پاکستان کا دورہ کریں گے، وہ پاکستان میں اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور پہلگام فالز فلیگ آپریشن کے بعد کی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ایک اعلی سطح کا وفد ہوگا، وہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے بھی ملاقات کریں گے، وہ پاکستانی حکام کی موجودہ صورتحال پر تجاویز لیں گے جس کے بعد ان کے بھارت جانے کا بھی امکان ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل ایران نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی تھی، ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران خطے میں امن قائم کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرے گا۔

مشہور خبریں۔

موصل میں داعش کے ساتھ الحشد الشعبی کی شدید جھڑپ

?️ 19 ستمبر 2022سچ خبریں:موصل میں الحشد الشعبی فورسز اور داعش دہشت گرد گروہ کی

واٹس ایپ میں بہت بڑی تبدیلی

?️ 4 اکتوبر 2023سچ خبریں: دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس

واٹس ایپ پر نئے فیچر کا اضافہ

?️ 11 جولائی 2023سچ خبریں: واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دلچسپ فیچر متعارف کرنے

مصر کی فلسطینیوں کے ساتھ غداری کا سلسلہ جاری

?️ 23 اپریل 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کی ظالمانہ ناکہ بندی میں اضافے کے

وکیل قتل کیس: درخواست گزار کے وکیل نے بینچ میں شامل 2 ججز پر اعتراضات عائد کردیے

?️ 9 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان

غزہ جنگ کے خاتمے کا کیا مطلب ہے؟ صیہونی وزیر کی زبانی

?️ 29 نومبر 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر نے دعویٰ کیا

غزہ میں صحافیوں کی واسکٹ کام نہیں کرتی

?️ 6 اگست 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت نے غزہ میں 300 دنوں سے زائد جارحیت،

کملا ہیرس ایران کے ساتھ نئے جوہری معاہدے کی تلاش میں 

?️ 30 اگست 2024سچ خبریں: مشرق وسطیٰ کی سیاست کے ماہر جوئل روبن نے کہا کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے