پاکستان 27-2026 کیلئے ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا چیئرمین منتخب

ای سی او

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان 27-2026 کیلئے ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا چیئرمین منتخب ہوگیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 29ویں ای سی او COM اجلاس میں پاکستان کا متفقہ انتخاب ہوا، اجلاس کی سربراہی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی قیادت میں پاکستان کواہم منصب ملا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ای سی او رکن ممالک نے پاکستان کو چیئرمین شپ پر مبارکباد دی، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مبارکباد اور تعاون پر وزرائے خارجہ کا شکریہ ادا کیا۔

وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان 2026 میں ای سی او کونسل آف منسٹرز کے آئندہ اجلاس کی میزبانی کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ای سی او وزرائے خارجہ کونسل اجلاس سے ورچوئل خطاب کیا اور کہا کہ 2026 میں ای سی او COM اجلاس کیلئے تمام رکن ممالک کو پاکستان خوش آمدید کہیں گے۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ خطے کی سلامتی کو بہت سے خطرات لاحق ہیں، علاقائی روابط کے فروغ کے لیے سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنا ناگزیر ہے۔

مشہور خبریں۔

ٹرمپ امریکی تاریخ کے بدترین صدر 

?️ 19 فروری 2024سچ خبریں:امریکی صدارتی ماہرین کے ایک گروپ کی جانب سے کی گئی

الاقصیٰ طوفان نے کیا مغرب کا جنگلی چہرہ بے نقاب

?️ 8 اکتوبر 2024سچ خبریں: فلسطینی علماء بورڈ نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کی برسی کے موقع

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی، شرح سود 12 سے 11 فیصد پر آ گئی

?️ 5 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ

نسلہ ٹاور کو رہائشیوں نے خالی کردیا

?️ 1 نومبر 2021کراچی (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے احکامات پر نسلہ ٹاورکو مکینوں نے

پاکستان رواں ماہ کورونا ویکیسن کی 80 لاکھ خوراکیں وارد کرے گا

?️ 19 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) چین سے رواں ماہ کورونا ویکیسن کی 80

امریکی سرخ فاموں کی نسل کشی بھول گئے؟!: واشنگٹن میں چینی سفارت خانہ

?️ 8 مارچ 2022سچ خبریں:امریکہ میں چینی سفارت خانے نے "واشنگٹن کے مقامی امریکیوں کی

کاظمی قمی کا ایران میں افغان تاجروں کے بینکنگ مسائل کے حل پر زور

?️ 12 اگست 2022سچ خبریں:   طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی

جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں پر شمالی کوریا کا ردعمل

?️ 20 مئی 2023سچ خبریں:شمالی کوریا نے ایک بیان جاری کر کے واشنگٹن اور سیول

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے