پاکستان ہمیشہ تنازعات کے حل کو فروغ دینے والے اقدامات کی حمایت کریگا۔ عاصم افتخار

عاصم افتخار

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان تنازعات کے حل کو فروغ دینے والے اقدامات کی حمایت جاری رکھے گا۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ تمام اقدامات کی حمایت کرے گا جو اختلافات کو ختم کرنے اور امن کے ذریعے تنازعات کے حل کو فروغ دیں، چاہے وہ عالمی سطح پر ہوں، یوکرین میں یا کہیں اور ہوں۔

سلامتی کونسل میں یوکرین کے معاملے پر بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا تمام فریقین احتیاط، کشیدگی میں کمی، اور مذاکرات و سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے حل کیلئے اقدامات کریں۔

پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا مزید کہنا تھا کہ بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں کی مکمل پاسداری کرنی چاہیے۔

مشہور خبریں۔

صیہونیوں کے ہاتھوں قرآن پاک کی بے حرمتی

?️ 24 جون 2023سچ خبریں:مصر کے اوقاف کے وزیر نے عوریف بستی کی مسجد پر

خوراک تیار کرنے والی کمپنیاں سیلاب متاثرہ بچوں کیلئے عطیہ کریں: وزیراعظم

?️ 22 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس

لاہور: شدید بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی

?️ 6 جولائی 2023لاہور: (سچ خبریں) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مسلسل دوسرے دن بھی

امریکہ کے ہاتھوں بحیرہ احمر میں ماحولیاتی سانحہ

?️ 20 اپریل 2025 سچ خبریں:یمن کی وزارت زراعت نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ

عراق میں 1444ق اربعین مشی کا آغاز

?️ 16 اگست 2022سچ خبریں:   نوبی عراق میں بصرہ شہر اور اس کے اطراف کے

اسرائیل امریکی جنگ بندی کی تجویز کے خلاف

?️ 8 ستمبر 2024سچ خبریں: غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے سے متعلق

مقبوضہ قدس کے قریب تباہ کن آتشزدگی؛ ہزاروں صہیونی آبادکار نقل مکانی پر مجبور

?️ 1 مئی 2025 سچ خبریں:مقبوضہ قدس کے پہاڑی علاقوں میں وسیع آآتشزدگی اور صیہونی

امریکی جرائم کے بارے میں اقوام متحدہ اور بین الاقوامی اداروں کو یمن کا خط

?️ 22 اپریل 2025سچ خبریں: امریکہ غزہ کی پٹی میں شہریوں کے خلاف صیہونی حکومت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے