?️
لاہور (سچ خبریں) امیرِ جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں ایران اور ترکیہ کو شامل کرنا چاہیے۔
لاہور میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں یہ بات سمجھنی چاہیے کہ ہمارا دوست کون ہے اور دشمن کون ہے، جو جنگ چل رہی ہے اس نے پوری دنیا کی معیشت کو متاثر کیا اور اس جنگ کے فوراً بعد پاک ایران گیس پائپ لائن پر کام شروع ہو جانا چاہیے۔
امیرِ جماعت نے مزید کہا کہ دھوکے بازی سے یہ اپنی معیشت کو مزید سہارا نہیں دے سکتے، جب لوگ سولر پر شفٹ ہوئے تو آپ کہنے لگے کہ ہم پالیسی تبدیل کر رہے ہیں۔
حافظ نعیم نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کے پاس 28 دن کا آئل موجود تھا اور پیٹرول میں 55 روپے کا اضافہ کر دیا گیا جبکہ لیوی اضافی ٹیکس ہے جو ہر پیٹرول استعمال کرنے والا شخص ادا کرتا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
رائے شماری کے نتائج ظاہر کرتے ہیں: فلسطینیوں میں مزاحمت کی مقبولیت میں اضافہ
?️ 13 مئی 2025سچ خبریں: رام اللہ میں سروے ریسرچ سینٹر کی جانب سے کرائے
مئی
صہیونیوں نے مغربی کنارے میں فلسطینی قیدیوں کے گھروں کو دھماکے سے اڑا دیا
?️ 17 اپریل 2024سچ خبریں: صہیونی فوج کے مغربی کنارے کے مختلف شہروں کے خلاف
اپریل
ترکی کی بحری طاقت کی نمائش پر اسرائیل کے سیکورٹی خدشات
?️ 7 جون 2026سچ خبریں: اسرائیلی سیکیورٹی حلقوں نے خطے میں ترکی کے بڑھتے ہوئے اثر
جون
کشمیر کے سینر علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کا انتقال،کشمیر میں کرفیو،پاکستان میں سوگ
?️ 2 ستمبر 2021سچ خبریں:ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت کانفرانس کے سابق صدر
ستمبر
صیہونی فلیگ مارچ امت مسلمہ کے قلب پر حملہ ہے: جهاد اسلامی
?️ 15 مئی 2026سچ خبریں:فلسطینی تحریک جہاد اسلامی نے صیہونی فلیگ مارچ اور مسجد اقصیٰ
مئی
کورونا کا قہرجاری، 4 ہزار سے زائد کیسز، 57 ہلاکتوں کی تصدیق
?️ 28 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران
مارچ
صہیونی فوج کے 100 اعلیٰ افسروں کی شناخت ظاہر کرنے پر حنظلہ کا بیان
?️ 26 اپریل 2026 سچ خبریں:ہیکنگ گروپ حنظلہ نے ایک بیان میں صہیونی حکومت کی
اپریل
امریکہ کا ممالک کی داخلی امور میں مداخلت اور قوانین کی خلاف ورزی کا دیرینہ ریکارڈ ہے: کیوبا
?️ 22 جولائی 2026سچ خبریں: کیوبا کی وزارت خارجہ نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب
جولائی