پاکستان کی قندھار،کابل میں کارروائیاں: مرکز فتنہ الخوارج اور قیادت کو نشانہ بنایا

کابل قندھار

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان کی قندھار اور کابل میں ٹارگٹڈ کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے مرکز اور قیادت کو نشانہ بنایا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے قندھار اور کابل میں افغان طالبان اور خوارج کے ٹھکانوں پر ٹارگنڈ کارروائی کی گئی ہے،شہری آبادی سے الگ تمام اہداف باریک بینی سے منتخب کیے گئے اور انہیں کامیابی سے تباہ کیا گیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ کابل میں فتنہ الخوارج کے مرکز اور لیڈرشپ کو نشانہ بنایا گیا۔

سکیورٹی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پاک فوج نے قندھار میں افغان طالبان کی بٹالین ہیڈکوارٹر نمبر 4، 8 اور بارڈر بریگیڈ نمبر 5 کے اہداف کو نشانہ بنایا۔

مشہور خبریں۔

پانی کی 50 فیصد قلت کے باوجود ٹی پی لنک کینال کھول دی گئی، سندھ کا شدید احتجاج

?️ 15 اپریل 2025سندھ: (سچ خبریں) دریائے سندھ میں پانی کی 50 فیصد قلت کے

امریکی سینیٹ حکومتی شٹ ڈاؤن روکنے میں ایک بار پھر ناکام

?️ 15 اکتوبر 2025سچ خبریں: الجزیرہ نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ کی جانب

پی ٹی آئی کی نااہلی پر کوئی ’وائٹ پیپر‘ پردہ نہیں ڈال سکتا، مریم اورنگزیب

?️ 10 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا

عمران خان کو پی ٹی آئی کی سربراہی سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن متحرک

?️ 6 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ کیس میں

صہیونی فوج کا جنوبی لبنان میں اپنے فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف 

?️ 4 جولائی 2026سچ خبریں: صہیونی فوج نے جنوبی لبنان کے شہر بنت جبیل میں جھڑپوں

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر، مزید 85 اموات

?️ 26 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کی شدت میں

غزہ کی جنگ صہیونیوں کے درمیان اختلافات کا باعث ہے

?️ 4 ستمبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی امور کے ایک ماہر نے غزہ شہر پر جنگ

غزہ میں صہیونیوں کے جرائم کے خلاف آسٹریلیا کی گرین پارٹی کا اعتراض

?️ 6 جولائی 2024سچ خبریں: غزہ میں ہونے والے ہولناک انسانی جرائم میں بچوں کو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے