?️
اسلام آباد (سچ خبریں) ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وژن کے تحت توانائی شعبے میں مقامی پیداوار بڑھانے اور درآمدی انحصار کم کرنے کی سمت اہم پیش قدمی جاری ہے۔ بلوچستان میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوگیا۔ جسے خود انحصاری مشن میں نمایاں پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
بلوچستان میں ماری انرجیز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں واقع کلچس ساؤتھ بلاک کے تبری ون کنویں میں کامیاب گیس دریافت کا باضابطہ اعلان کردیا۔ یہ کلچس ساؤتھ بلاک میں پہلا کامیاب کنواں ہے۔ تبری ون کنواں گزشتہ برس کھودا گیا اور اسے 7 ہزار 170 فٹ کی گہرائی تک ڈرل کیا گیا۔
ابتدائی ٹیسٹنگ کے نتائج کے مطابق کنویں سے یومیہ گیارہ ایم ایم ایس سی ایف ڈی تک گیس کا بہاؤ ریکارڈ کیا گیا۔ کنویں کی مکمل پیداواری صلاحیت جانچنےکےلیےمزید ٹیسٹنگ اورتجزیاتی عمل جاری ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مصر، اردن اور خلیج فارس کے عرب ممالک خطرے میں
?️ 6 اکتوبر 2024سچ خبریں: صنعاء حکومت کے نائب وزیر اعظم برائے دفاع اور سیکورٹی
اکتوبر
آئرلینڈ کے لوگوں کے فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
?️ 13 دسمبر 2023سچ خبریں:آئرلینڈ کے لوگوں نے فلسطین کی حامیت میں غزہ کے لوگوں
دسمبر
صیہونی فوج نے ایک بار پھر اپنی اصلیت دکھا دی
?️ 15 جون 2023سچ خبریں:نابلس پر صیہونی فوج کے حملے کے چند گھنٹے بعد ان
جون
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
?️ 29 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر
مارچ
وزیراعظم کی کرکٹ گراؤنڈ کے اطراف میں درخت لگانے کی ہداہت
?️ 7 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان آج بنی گالہ کے قریب
دسمبر
یمنی قوم کو درپیش ہر مشکل کا سبب امریکہ ہے:الحوثی
?️ 18 فروری 2021سچ خبریں:یمنی سپریم پولیٹیکل کونسل کے ایک ممبر نے کہا کہ سعودی
فروری
وزیر داخلہ کی متحدہ عرب امارات سے اچانک وطن واپسی
?️ 23 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کالعدم تنظیم کے کارکنوں
اکتوبر
900 دن سے جاری غزہ جنگ؛ تباہی، نسل کشی ،انسانی بحران جاری
?️ 23 جون 2026سچ خبریں:غزہ میں اسرائیل کی جنگ کو 900 دن سے زائد ہو
جون