?️
اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی پیشکش کی خبر غلط تھی۔
بیرسٹر گوہر نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت یا جیل حکام کی طرف سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی، سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص نے میرے کہنے پر اس بے بنیاد خبر کی تردید کی، اس کے باوجود یہی غلط خبر دوبارہ رپورٹ کی جا رہی ہے۔
رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میں ہر منگل کو اڈیالہ جیل جاتا ہوں، میں ملاقات کا وقت ختم ہونے پر واپس آجاتا ہوں، میں نے گزشتہ روز بھی یہی طریقہ اختیار کیا، بانی سے متعلق خبریں انتہائی سنجیدہ نوعیت کی ہوتی ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
عالمی رہنماؤں کے پیغامات کا شکریہ، دہشتگرد کامیاب نہیں ہوں گے۔ وزیراعظم
?️ 7 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اسلام آباد میں
فروری
ٹرمپ کی نیٹو پر ایک بار پھر تنقید
?️ 2 مئی 2026 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ترامپ نے نیٹو کے موقف پر تنقید
مئی
کورونا: اگلے 48 گھنٹوں میں نئی پابندیوں کا اعلان متوقع
?️ 17 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اہم اجلاس منعقد
جنوری
وزیر اعظم آبی ذخائر کے منصوبوں پرکام کے خواہاں ہیں: فرخ حبیب
?️ 12 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا
اگست
امریکی میڈیا: ایران کے رہنما کی شاندار الوداعی تقریب اسلامی جمہوریہ کے سیاسی نظام کے استحکام کی علامت ہے
?️ 5 جولائی 2026سچ خبریں: ایران کے شہید رہنما آیت اللہ سید علی خامنہای کی
جولائی
"زنگزور” کوریڈور کے لیے امریکہ کا منصوبہ اور سفارتی اسٹیبلشمنٹ کو وارننگ
?️ 17 جولائی 2025 سچ خبریں: جنوبی قفقاز کا خطہ صدیوں سے ایران، روس اور
جولائی
یوکرین کی جنگ کو موسم سرما تک ختم ہونا چاہیے: زیلنسکی
?️ 27 جون 2022سچ خبریں: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے آج پیر جی 7
جون
جولانی روسی فوج کو شام کی سرحدوں پر تعینات کرنے کی کوشش کر رہا ہے:نیتن یاہو
?️ 23 نومبر 2025سچ خبریں:صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ شام
نومبر