?️
راولپنڈی (سچ خبریں) وزیرِ ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے نے 10 ارب روپے کا منافع کمایا ہے۔
راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ ہزارہ ڈویژن سے سال کے آخر تک نیا ٹریک شروع کرنے جا رہے ہیں۔
حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ ریلوے کو وسطِ ایشیائی ریاستوں سے منسلک کرنے جا رہے ہیں، اس سال کے آخر میں اس منصوبے کی بنیاد رکھنے جا رہے ہیں، پاکستان پر حق ان کا ہے جو اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں، پوری دنیا پاکستان کی فتح کی معترف ہے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ راولپنڈی میں سکولوں، کالجوں اور ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن کی جا رہی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سوڈان میں رپیڈ ایکشن ملیشیا کا ہولناک جرم
?️ 6 جون 2024سچ خبریں: سوڈان کے وسطی علاقے میں واقع ایک گاؤں پر رپیڈ
جون
امریکا میں ایک بار پھر فائرنگ، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے
?️ 27 مئی 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک بار پھر فائرنگ کا ایک
مئی
مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی منظور شدہ قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیئے
?️ 7 اپریل 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں مسلم لیگ جموں و کشمیر نے
اپریل
ایران کے خلاف امریکہ کی آنلائن جنگ
?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:برطانیہ میں ہونے والے ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے
اکتوبر
تحریک لبیک کالعدم ہو چکی، حکومت اپنے فیصلہ پر قائم ہے: وزیر داخلہ
?️ 1 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے
مئی
ٹیسلا فیکٹری کے پردے کے پیچھے نسل پرستی، امتیازی سلوک اور خواتین کی ہراسانی
?️ 13 فروری 2022سچ خبریں:اے ایف پی نے کیلیفورنیا میں واقع ٹیسلا پلانٹ میں نسل
فروری
یمن اسرائیل کے لیے ایک حقیقی اور موجودہ خطرہ
?️ 28 دسمبر 2024سچ خبریں: وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا کہ یمنی اب بھی اسرائیل
دسمبر
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان، فواد چوہدری پر فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر
?️ 13 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی چیئرمین پی
دسمبر