?️
اسلام آباد(سچ خبریں) کافی عرصے سے پاکستان اور کویت کے درمیان ویزا کی مشکلات چل رہی تھی جس کو حل کرنے کی لئے وزیر خارجہ کوشش کر رہے تھے جس کے بعد کل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اورکویت نے ویزا مسائل حل کرنے پر اتفاق کرلیا
وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے کویت کے وزیر خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد نصیر المحمد الصباح نے ملاقاتیں کیں، جس میں دو طرفہ تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیرخارجہ نے ان کو دوبارہ تقرری پر مبارک پیش کی۔
ملاقات کے بعد شیخ ڈاکٹر احمد نصر ال محمد الصباح کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اور کویت نے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے، تجارت بڑھانے اور طویل عرصہ سے حل طلب ویزا مسائل حل کرنے پر اتفاق کیا ہےکویتی وزیر خارجہ نے کہا کہ سرمایہ کاری کیلئے پاکستان کی پالیسیاں انتہائی حوصلہ افزا ہیں۔


مشہور خبریں۔
صیہونی حکومت میں اختلافات کی بنیادی وجہ
?️ 3 نومبر 2024سچ خبریں: اسرائیل ہیوم اخبار کے مطابق Haaretz اخبار کے ناشر کے
نومبر
کیا شام میں بھی خفیہ جیلیں ہیں؟
?️ 10 دسمبر 2024سچ خبریں:شام کی ایک تنظیم نے صیدنایا جیل میں زیرزمین یا خفیہ
دسمبر
نیتن یاہو حزب اللہ کے ساتھ تصادم سے خوفزدہ
?️ 7 فروری 2025سچ خبریں: گیلنٹ، جسے نیتن یاہو نے برطرف کر دیا تھا اور اس
فروری
وزیر داخلہ نے عمران خان کی اہلیہ کی گرفتاری کی خبروں پر ردِعمل دے دیا
?️ 15 مئی 2023لاہور: (سچ خبریں) وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان
مئی
غزہ میں صحافیوں کو بھوک و قتل سے نشانہ بنانا بند کیا جائے: چیک صحافیوں کا کھلا خط
?️ 24 اگست 2025غزہ میں صحافیوں کو بھوک و قتل سے نشانہ بنانا بند کیا
اگست
غزہ جنگ کے ڈراؤنے خوابوں سے پریشان صہیونی فوجی کی خودکشی
?️ 14 مارچ 2022سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ 2014 میں غزہ
مارچ
اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کےخلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے پر جواب طلب
?️ 31 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین
اگست
جوزف عون لبنان کے صدر منتخب
?️ 10 جنوری 2025سچ خبریں: آج اپنے اجلاس کے دوسرے دور میں لبنانی پارلیمنٹ کے
جنوری