پاکستان افغان عوام کے ساتھ کھڑا ہے:آرمی چیف

آرمی چیف

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے 8 رکنی افغان وفد نے ملاقات کی جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور افغانستان میں دیرپا امن کے لئے ہر ممکن اقدامات کے لئے تیار ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ وسیع تر تعلقات کا خواہاں ہے، افغانستان میں دیرپا امن کے لئے ہر ممکن اقدامات کیلئے تیار ہیں، افغانستان میں معاملات کے حل سے خطے میں دیرپا امن اور استحکام آئے گا جب کہ پاکستان افغانستان کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
افغان وفد نے پاک فوج کی قربانیوں اور کامیابیوں کو سراہا اور قرار دیا کہ پاک فوج کی افغانستان کی سماجی و اقتصادی ترقی اور امن کے لئے کوششیں قابل قدر ہیں، افغان وفد نے مستقبل کے حوالے سے اپنی آراء بھی پیش کیں۔

مشہور خبریں۔

ایران، جنگ کا حتمی فاتح ہے: صیہونی تجزیہ کار

?️ 22 اپریل 2026سچ خبریں:ایک صیہونی نژاد تجزیہ کار اور سیاسی سرگرم شخصیت نے واشنگٹن

گوگل نے پلے اسٹور میں ٹرمپ کے سوشل نیٹ ورک کو بلاک کیا

?️ 3 ستمبر 2022سچ خبریں:  گوگل نے امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل

یونان اردوغان کے حملوں کا ہدف

?️ 3 ستمبر 2022سچ خبریں:  ہفتے کے روز ترک صدر نے ایک بار پھر یونان

صیہونیوں کو کہاں بھیج دو؟ سعودی عہدیدار کا ٹرمپ کو مشورہ

?️ 8 فروری 2025سچ خبریں:سعودی عرب کی منیجنگ کونسل ایک رکن نے امریکی صدر ڈونلڈ

عراق میں ایک بار پھر امریکی فوجی اڈے کا نشانہ

?️ 20 جون 2021سچ خبریں:عراقی سکیورٹی ذرائع نے اس ملک کے مغرب میں واقع عین

گارڈین: ٹرمپ امریکہ میں خانہ جنگی کو ہوا دے رہے ہیں

?️ 20 اکتوبر 2025سچ خبریں: گارڈین اخبار نے ایک مضمون میں زور دیا کہ امریکی

18 اکتوبر جمہوریت کے پروانوں کا دن ہے۔ شازیہ مری

?️ 18 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ

صیہونی حکومت مغربی کنارے میں نسل پرستی کا نظام نافذ کر رہی ہے

?️ 7 ستمبر 2023سچ خبریں: موساد کے سابق سربراہ نے اعتراف کیا کہ صیہونی حکومت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے