ویکسینیشن سینٹرز کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کر دی گئی

پہلی بار  9 لاکھ سے زائد ویکسینیشن کا ریکارڈ

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد کے کورونا ویکسینیشن سینٹرز کے اوقات کار میں اضافہ کر دیا گیا، ویکسینیشن سینٹرز ‏شام 6بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی دارالحکومت میں کوروناویکسینیشن سینٹرز کی ہفتہ وار چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری ‏کر دیا گیا ہے۔

ویکسینیشن سینٹرز کی ہفتہ وار چھٹی کا حکم نامہ وزارت صحت نے جاری کیا جس کے مطابق ‏اسلام آباد کے کورونا ویکسینیشن سینٹرز جمعہ کو بند رہیں گے۔اس سے قبل ویکسینیشن سینٹرز کے اوقات کار صبح 8تا 5بجے تک تھے تاہم عوامی سہولت کو ‏مدنظر رکھتے ہوئے اوقات کار میں اضافہ کیا گیا ہے۔

حکومت نے رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کردیا ، وفاقی سرکاری دفاتر ‏صبح 10تا 4بجے تک کھلے رہیں گے۔رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے ‏سرکاری دفاتر کے اوقات کار پر حکم نامہ جاری کیا، پانچ اور چھ روز کھلے رہنے والے وفاقی دفاتر ‏کیلئے الگ الگ اوقات کار جاری کئے گئے ہیں۔

حکم نامے میں کہا ہے کہ 5روز کھلے رہنے والے وفاقی سرکاری دفاتر صبح 10تا 4بجے تک کھلے ‏رہیں گے اور 6 روز کھلے رہنے والے وفاقی دفاتر صبح 10تا 3بجےتک کھلے رہیں گے۔نوٹیفیکشن کے مطابق جمعتہ المبارک کو وفاقی سرکاری کے اوقات کار صبح 10تا دوپہر1بجے تک ‏ہوں گے۔

 

مشہور خبریں۔

ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے کربلا کی دین ہے:نصراللہ

?️ 30 جولائی 2022سچ خبریں:لبنان کی حزب اللہ تحریک کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے

امریکی جھوٹے اور فضول مقاصد کے لیے افغانستان میں رہے: عمران خان

?️ 11 فروری 2022سچ خبریں:  پاکستانی میڈیا نے عمران خان کے حوالے سے جمعرات کو

غزہ میں انسانیت کی موت دنیا کی نظروں کے سامنے

?️ 5 جنوری 2025سچ خبریں: غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں

چیئرمین سینیٹ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

?️ 5 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے برطانوی ہائی

کراچی: حافظ نعیم کی سندھ حکومت کے ای چالان نظام پر تنقید، انفرااسٹرکچر بہتر کرنے کا مطالبہ

?️ 2 نومبر 2025 کراچی: (سچ خبریں) جماعتِ اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے

کیا عرب ممالک کے ساتھ صیہونی تعلقات کا منصوبہ دم توڑ رہا ہے؟

?️ 16 مارچ 2023سچ خبریں:بحرین میں صیہونی سفیر نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان

غیر ملکی کمپنیاں ابوظہبی اور دبئی سے فرار

?️ 1 فروری 2022سچ خبریں:  پیر کے روز جس وقت یمنی انقلابیوں نے متحدہ عرب

حماس نے صیہونیوں کی نفسیاتی جنگ کو کیسے ناکام بنایا؟

?️ 17 اکتوبر 2023سچ خبریں: فلسطینی مجاہدین کی شبیہ کو مسخ کرنے کے لیے قابضین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے