وزیر داخلہ کا اہم بیان، پاکستان میں کسی کو مداخلت نہیں کرنے دیں گے

وزیر داخلہ کی صحافی اطہر متین کے قتل کی شدید مذمت

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی کو مداخلت نہیں کرنے دیں گے،پاکستان نے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کیلئے اہم کردارادا کیا، عمران خان کو اندازہ تھا اشرف غنی غلط فہمی کا شکارہیں، افغانستان کے معاملے پر پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے محرم الحرام کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  عزاداروں سے اپیل کرتے ہیں ، ایس اوپیزکا خیال رکھیں۔ افغانستان سے 613 پاکستانیوں کو واپس لا چکے، 2 روز میں تمام پاکستانیوں کو واپس لائیں گے، 60 سے 70 غیرملکی صحافیوں کو چارٹرڈ طیارے سے پاکستان لائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ غیر ملکی سفارتکاروں کو ٹرانزٹ ویزہ دے رہے ہیں، وہ ایئرپورٹس سے ہی اپنےممالک میں چلے جائیں گے۔ طورخم اور چمن بارڈر پر کسی قسم کی رکاوٹ نہیں، افغانستان سے کوئی مہاجر آ رہا ہے نہ ہی ہمارے پاس اس کا کوئی انتظام ہے، بھارتی میڈیا اس حوالےسے جھوٹ بول رہا ہے۔ کسی کو پاکستان میں مداخلت نہیں کرنے دیں گے، طالبان کو تسلیم کرنا یا نہ کرنا عمران خان اور وزارت خارجہ کا فیصلہ ہے۔

مشہور خبریں۔

ساری سازش کے مرکزی کردار نوازشریف ہیں: شہزاد اکبر

?️ 21 جنوری 2022لاہور(سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے الزام عائد

فلسطینی کمانڈر کی شہادت کے بعد ان کی ماں نے کیا کہا؟

?️ 3 جنوری 2024سچ خبریں: فلسطینی کمانڈر شہید العاروری کی والدہ اور بہنوں نے اس

غزہ کی وزارت صحت: صہیونیوں نے متعدد فلسطینی شہداء کے اعضاء چرائے ہیں

?️ 13 نومبر 2025سچ خبریں: غزہ کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے حال ہی

مراد سعید کا صدر مملکت کو خط

?️ 12 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید

ملکہ انگلینڈ کی آخری رسومات پر 6 ارب پاؤنڈ خرچ

?️ 9 ستمبر 2022سچ خبریں:     الجزیرہ کے نمائندے نے ٹویٹ کیا کہ الزبتھ دوم کی

حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے روانہ ہونے والی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی

?️ 9 مئی 2024کراچی: (سچ خبریں) پاکستان سے حج 2024 آپریشن کا آغاز ہوگیا، کراچی

جان بولٹن 2024 کے الیکشن میں ٹرمپ کے حریف

?️ 8 جنوری 2023سچ خبریں:      وائٹ ہاؤس کے سابق قومی سلامتی کے مشیر

پاسپورٹ چیک گیٹ پر تکنیکی خرابی سے برطانوی ہوائی اڈے مفلوج

?️ 28 مئی 2023سچ خبریں:برطانوی میڈیا نے بتایا کہ اس ملک کے تمام ہوائی اڈوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے