SachKhabrain
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
SachKhabrain
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اصلی صفحہ پاکستان

وزیر تعلیم کا پاکستان اور ترکی کے مابین دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر زور

مارچ 18, 2021
اندر پاکستان
وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے صحتیاب ہوگئے
0
تقسیم
46
آراء
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے پاکستان اور ترکی کے مابین دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ترک عوام کے مابین کلیدی محبت بھرے تعلقات ہیں، ‎دنیا میں اگر کوئی انتہائی قرب رکھنے والے ممالک ہیں تو وہ پاکستان اور ترکی ہیں۔

ترک قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ ‎چناکلے معرکہ، نئے جدید ترکی کی بنیاد بنا، ترک قوم فخر، بہادری، جرات، فتح اور کامیابیوں کے تسلسل کی علامت بن کر ابھری۔انہوں نے کہا کہ ‎پوری مسلم امہ کیلئے مضبوط تر ترکی انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، ‎قوموں کی زندگی میں شاعری نے انقلابی کردار ادا کیا، شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی شاعری تحریک پاکستان کی روح تھی۔

شفقت محمود نے کہا کہ قائداعظم کی قیادت میں عوامی جدوجہد ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی شاعری کے طفیل آگے بڑھی، ترک شاعرمہمت عاکف ارسوئے نے بھی ترک قوم کیلئے علامہ اقبال جیسا کردارادا کیا۔انہوں نے کہا کہ ‎امید ہے پاکستان اور ترکی کے مابین دوطرفہ برادرانہ تعلقات کا مضبوط رشتہ مزید مستحکم ہوگا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور ترکی دونوں دیرینہ دوست ہیں اور ان کے آپسی تعلقات ہمیشہ اچھے رہے ہیں، پاکستان میں حکومت کسی کی بھی ہو اس کے ترکی کے ساتھ تعلقات ہمیشہ خوش گوار رہے ہیں۔ تجارت سے لے کر فوجی تربیت اور فوجی معاہدوں تک دونوں ممالک ایک دوسرے پر انحصار کرتے ہیں۔ پاکستان میں کئی شاہراہیں کمال اتا ترک کے نام پر ہیں جبکہ ترکی کی اہم مصروف شاہراہ جناح جادیسی پاکستان کے بانی محمد علی جناح کے نام پر ہے۔

پاکستان کے سابق فوجی آمر اور سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے تو اپنی ترکی میں ایک لمبے عرصے تک تعلیم حاصل کی تھی۔ ترک جمہوریہ کے بانی کمال اتا ترک تو ان کے آئیڈیل تھے۔ اسی طری موجودہ وزیرِ اعظم عمران خان بھی کمال اتا ترک کے ترکی ماڈل کا ذکر کئی مرتبہ کر چکے ہیں۔

 

Short Link
Copied
ٹیگز: اسلام آبادپاکستان ترکیتعلقاتتقریبخطابزورشفقت محمودمستحکموزیر تعلیموفاقی وزیر

متعلقہ پوسٹس

تہران ریاض دوستی ہمسایوں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے میں معاون ہے۔ عمران خان
پاکستان

تہران ریاض دوستی ہمسایوں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے میں معاون ہے۔ عمران خان

مارچ 30, 2023
ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ عالم اسلام میں مذہبی سفارت کاری کو تقویت دیتا ہے
پاکستان

ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ عالم اسلام میں مذہبی سفارت کاری کو تقویت دیتا ہے

مارچ 30, 2023
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے عمران خان پر مقدمات کا نوٹس لے لیا
پاکستان

مبینہ بیٹی کا معاملہ: عمران خان کےخلاف نااہلی کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

مارچ 30, 2023

ریاض کا شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت کا فیصلہ

ریاض
مارچ 30, 2023
0

سچ خبریں:سعودی عرب کی وزراء کونسل نے اپنے اجلاس میں ریاض حکومت کے شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت کے فیصلے...

مزید پڑھیں

صحت کے نظام پر جرمن شہریوں کے اعتماد میں نمایاں کمی

جرمن
مارچ 30, 2023
0

سچ خبریں:تازہ ترین سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ تقریباً 60 فیصد کو جرمن حکومت کی معیاری اور...

مزید پڑھیں

تہران ریاض دوستی ہمسایوں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے میں معاون ہے۔ عمران خان

تہران ریاض دوستی ہمسایوں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے میں معاون ہے۔ عمران خان
مارچ 30, 2023
0

لاہور: (سچ خبریں) پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان   نے اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات...

مزید پڑھیں

انگلینڈ میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

انگلینڈ
مارچ 30, 2023
0

سچ خبریں:جرمنی کے Wirtschaftswohe اخبار کے مطابق برطانیہ میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی ہیں۔ خاص...

مزید پڑھیں
SachKhabrain

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en

Follow Us

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • Contact
  • Home
  • Home
  • Home 2
  • Home 3

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?