?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، خطے اور دنیا میں کئی واقعات بانی کے اقتدار کے بعد ہوئے ہیں، غزہ پر قیامت خیز مظالم، پاک بھارت جنگ میں ہماری تاریخی فتح شامل ہے، ہولناک سیلاب، دہشتگردی کیخلاف جنگ اور اب قطر پر اسرائیل کا حملہ شامل ہے۔
خواجہ آصف کا کہناتھا کہ ان تمام واقعات کے دوران یا بعدبانی کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کوئی ذکر سنا ہو تو ضرور بتائیں، ہاں یہ ضرور سنا پڑھا ہو گا،دیسی مرغی کھانے کو نہیں ملتی،قید میں تنہائی ہے، ورزش کا سامان نہیں، ٹریڈ مل میسر نہیں،فلاں سے ملاقات نہیں ہو رہی، سیاسی ورکرز سے ملاقات نہیں، بیگم سے ملاقات نہیں، فلاں کے ساتھ یہ وہ ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ چلو یہ ساری باتیں کر لو لیکن کبھی کبھی ملک وملت کے مسائل پر تھوڑی بات کر لو، قوم اور ہم وطنوں کی خوشیوں اور غم میں شریک ہو جایا کرو، امت مسلمہ کے لیڈر ہونے کا دعویٰ ہے، فلسطین میں ظلم پر مذمت کردو، سیلاب کی تباہیوں پر دکھ کا اظہار کردو،شہیدوں کیلئے دعائیہ کلمات ہی کہہ دو، اگر کوئی قائدانہ کوالٹی ہے تو اس کا اظہار کرو۔
مشہور خبریں۔
صہیونیوں کے ساتھ سرحدی تنازع میں حزب اللہ کی جیت ہوگی:عطوان
?️ 31 اگست 2022سچ خبریں:حزب اللہ کے ساتھ تصادم سے بچنے کے لیے صیہونی حکومت
اگست
صیہونی حکومت کے بارے میں بائیڈن کے متعصبانہ بیانات سے حماس غصہ
?️ 29 اگست 2024سچ خبریں: اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں امریکی صدر
اگست
گارڈین: ایران پر امریکی خفیہ حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے
?️ 2 جولائی 2025سچ خبریں: انگریزی اخبار گارڈین نے اپنی ایک رپورٹ میں ایران پر
جولائی
صیہونی جیلوں میں فلسطینیوں پر بدترین تشدد
?️ 12 جون 2021سچ خبریں:صہیونی اخبار ہارتیز نے 24 مارچ 2019 کو النقب صحرا میں
جون
الخلیل میں صیہونیوں کی خود کشی؛ اسرائیلی لڑکی کا ہوا قتل
?️ 10 مئی 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے فوجیوں نے آج صبح غزہ کی پٹی پر
مئی
غزہ پر صہیونی حملے ان کے خوف کی علامت ہیں:حماس
?️ 24 اگست 2021سچ خبریں:حماس اسلامی مزاحمتی تحریک کے ایک سینئر رکن نے آج صبح
اگست
صیہونی فوجیوں کا الجزیرہ کے دفتر پر حملہ
?️ 7 جون 2025سچ خبریں: مطلع ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے مغربی
جون
ایف بی آر کو رواں مالی سال کے 9 ماہ کی وصولیوں میں 716 ارب کے شارٹ فال کا سامنا
?️ 30 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ایف بی آر کو رواں مالی سال کے
مارچ