وزیرخارجہ کا اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے صدر اور سیکریٹری جنرل کو خط

وزیر خارجہ کی پی پی چیئرمین کو للکار، تمہارے سوالوں کا جواب دوں گاستانی وزیر خارجہ کا تہنیتی پیغام

?️

اسلام آباد (سچ خبریں)  وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے صدر اور سیکریٹری جنرل کو خط  لکھا ہے جس میں جموں وکشمیر کی سنگین صورتحال سے آگاہ کیا ہے خط میں وزیرخارجہ نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں ، ماورائے عدالت اورجعلی مقابلوں میں شہادتوں کی حالیہ لہر کو اجاگر کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے صدر اور سیکریٹری جنرل کو خط لکھا ، جس میں جموں وکشمیر کی سنگین صورتحال سے آگاہ کیا۔خط میں وزیرخارجہ نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں ، ماورائے عدالت اورجعلی مقابلوں میں شہادتوں کی حالیہ لہر کو اجاگر کیا۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا  کہ 5اگست 2019 کے غیر قانونی بھارتی اقدامات قراردادوں کی خلاف ورزی ہے، پاکستان بھارت سمیت ہمسایہ ممالک کے ساتھ پر امن تعلقات کا خواہاں ہے۔وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدارامن کے لئے تنازعہ کشمیرکےمنصفانہ حل ضروری ہے، تعلقات کیلئے سازگار ماحول کی ذمہ داری بھارت پرعائد ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیریوں پر آئے دن ظلم و ستم کی داستانیں دہرائی جاتی ہیں اور انسانی حقوق کی خلاف وزری معمول بن چکا ہے خطے میں پائدار امن کے لئے مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ضروری ہے۔

 

مشہور خبریں۔

عمران خان پارٹی کو پہلے سے زیادہ مضبوط بنائیں گے

?️ 25 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے نئے سیکرٹری جنرل اسد عمر

غزہ کی پٹی میں ایک اور فلسطینی بچی کی شہادت

?️ 12 اگست 2022سچ خبریں:غزہ پر صیہونی حکومت کے حالیہ حملوں کے نتیجے میں زخمی

امریکا: ڈونلڈ ٹرمپ کی سپریم کورٹ سے ’ٹک ٹاک‘ پر ممکنہ پابندی مؤخر کرنے کی درخواست

?️ 29 دسمبر 2024سچ خبریں: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ سے شارٹ

الاقصیٰ طوفان اور اسرائیل کا نظریہ مکڑیوں کے گھر سے زیادہ کمزور

?️ 10 اکتوبر 2024سچ خبریں: تاریخی الاقصیٰ طوفان آپریشن کو پورا ایک سال گزر چکا ہے،

لبنان میں ایک ہی دن میں 95 شہید اور 172 زخمی

?️ 1 اکتوبر 2024سچ خبریں: لبنان کی وزارت صحت نے لبنان کے جنوب میں واقع

بائیڈن کی مقبولیت گر 38 فیصد تک آ گئی

?️ 31 جولائی 2022سچ خبریں:    جہاں وائٹ ہاؤس نے حالیہ دنوں میں امریکی صدر

شہباز شریف دورہ امریکا میں 6اسلامی ممالک کے رہنماؤں کے ہمراہ صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

?️ 21 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف آج سے امریکا کا اہم

ضلعی عدلیہ میں جاکر لوگ بدتمیزی کرتے ہیں، جو ناقابل قبول ہے، چیف جسٹس عمر عطابندیال

?️ 20 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) چیف جسٹس عمر عطابندیال نے آئین اور قانون کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے