وزیراعظم کی زیرصدارت فیصل آباد ڈویژن میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر اجلاس ہوا

عمران خان

?️

لاہور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت فیصل آباد ڈویژن میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں اسدعمر، شفقت محمود، فواد چودھری، فرخ حبیب، وزیراعلیٰ پنجاب ، شہبازگل سمیت فیصل آباد ڈویژن کے ارکان اسمبلی شریک ہوئے۔ اجلاس میں فیصل آباد ڈویژن میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ فیصل آباد ڈویژن میں رابطہ سڑکوں اور اہم شاہراہوں کی تعمیر جاری ہے، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور جھنگ میں یونیورسٹیاں، پارو پلانٹ کے منصوبوں پر کام جاری ہے، فیصل آباد کیلئے ٹیکینکل آئی ٹی یونیورسٹی، فیصل آباد کی خوبصورتی، پارکنگ پلازہ کا قیام اور پبلک ٹرانسپورٹ منصوبے کی بھی منظوری دی گئی ہے، اسی طرح فیصل آباد جڑانوالہ ایکسپریس وے سے متعلق منصوبے کیلئے اقدامات کیے جائیں گے۔

وزیراعظم نے جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلد مکمل کرنے اور عوامی فلاح کے منصوبوں کی تکمیل کی ہدایات کی۔ وزیراعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ڈلیور کیا ہے بلدیاتی انتخابات میں تیاری کے ساتھ جائیں۔ پنجاب کے تمام خاندانوں کو 400 ارب سے زیادہ کی ہیلتھ انشونس فراہم کررہے ہیں، حکومت کی پالیسیوں کی بدولت فیصل آباد کی صنعت کا پہیہ دوبارہ سے چلنے لگا ہے، فیصل آباد میں اسپیشل اکنامک زون کے قیام سے بیرونی سرمایہ کاری بڑھے گی۔

مشہور خبریں۔

وزراء وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر برس پڑے۔

?️ 14 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں) ملک میں تیل اور بجلی مہنگی کرنے کے بیان پر وفاقی کابینہ کے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 مئی کے مقدمے میں تحریک انصاف سزا یافتہ 4 کارکنوں کوبری کردیا

?️ 3 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 مئی کے مقدمے

مریم نواز نے پنجاب کا مقدمہ پوری طاقت سے لڑا۔ عظمی بخاری

?️ 26 ستمبر 2025لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ مریم

حزب اللہ کو خلع سلاح کرنے کا امریکہ کا نیا منصوبہ،لبنانی حکومت کو اربوں ڈالر کی پیشکش

?️ 6 نومبر 2025حزب اللہ کو خلع سلاح کرنے کا امریکہ کا نیا منصوبہ،لبنانی حکومت

صہیونی حکومت کو امریکی ہتھیاروں کی فراہمی کے بارے میں امریکی سینیٹر کا بیان

?️ 16 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکی یہودی سینیٹر برنی سینڈرز نے بائیڈن حکومت سے صہیونی

مسئلہ فلسطین ہماری ترجیحات میں سرفہرست ہے:الجزائر

?️ 3 نومبر 2022سچ خبریں: الجزائر کے صدر نے عرب سربراہی اجلاس کے آغاز میں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ناقص پالیسیاں، عوامی مقبولیت 66 فیصد سے گر کر 24 فیصد تک پہونچ گئی

?️ 22 اگست 2021نئی دہلی (سچ خبریں)  بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ناقص پالیسیوں کی

حکومت نے کورونا ویکسینیشن کے لئے عمر کی حد میں مزید کمی کر دی

?️ 11 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) حکومتِ پاکستان نے کورونا ویکسین کے لئے عمر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے