وزیراعظم نے پارٹی کو انتخابات میں بھرپور تیاری کیساتھ میدان میں اترنے کی ہدایت کر دی

سی پیک نے ملک میں پائیدار ترقی کی بنیاد رکھ دی ہے:وزیراعظم

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے مضبوط پارٹی امیدوار ڈھونڈنے کے لئے کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے  پارٹی کو بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترنے کی ہدایت کردی کمیٹی بلدیاتی انتخابات کے بارے میں تمام ریجن کے صدورسے بھی مشاورت کرسکے گی۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم  نے بلدیاتی انتخابات کیلئے مضبوط پارٹی امیدوار ڈھونڈنے کیلئے کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جس میں چیف آرگنائزر پی ٹی آئی سیف اللہ خان نیازی ،عامر کیانی اور وزیر بلدیات میاں محمود الرشید شامل ہیں۔

کمیٹی بلدیاتی انتخابات کے بارے میں تمام ریجن کے صدورسے بھی مشاورت کرسکے گی، کمیٹی پنجاب میں میئرز اور ضلع کونسل کے چیئرمینوں کیلئے پارٹی کے مضبوط امیدوار تلاش کرے گی اور بلدیاتی انتخابات کے لیے مضبوط پارٹی امیدواروں کے حوالے سے کام کرے گی۔

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان  نے یہ بھی ہدایت دی ہے کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے اور بلدیاتی انتخابات کے جلد انعقاد کے لیے قانونی کارروائی مکمل کی جائے۔ علاوہ ازیں عمران خان نے امیدواروں کے انتخاب، پارٹی ٹکٹس کی تقسیم اور ہم خیال جماعتوں سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کیلئے تجاویز تیار کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

مشہور خبریں۔

نئے آرمی چیف کے نام پر غور جاری

?️ 13 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) جنرل قمر جاوید باجوہ کے گیریژن کے الوداعی دوروں

نیتن یاہو کی وجہ سے اسرائیلی عوامی دباؤ میں

?️ 15 مئی 2025سچ خبریں: حالیہ دنوں میں صیہونی قیدیوں کے خاندانوں اور اسرائیلی عوامی

266 بیلجین ادیبوں اور صحافیوں کا اسرائیل پر سفارتی دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

?️ 4 جون 2025سچ خبریں:بیلجیم کے 266 ادیبوں اور صحافیوں نے اسرائیل پر فوری سفارتی

آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ کورونا ویکسین پر اعتماد بحال کرنے کے لیئے برطانوی وزیراعظم نے اہم کارنامہ انجام دے دیا

?️ 20 مارچ 2021لندن (سچ خبریں) آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے بارے

بحریہ ٹاؤن کراچی کیس: سروے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع، معاہدے سے زائد زمین پر قبضے کا انکشاف

?️ 23 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) بحریہ ٹاؤن کراچی کیس میں کمشنر کراچی کی

ٹک ٹاک میں سیکیورٹی چیک اپ کا فیچر پیش

?️ 21 مارچ 2025سچ خبریں: شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے اکاؤنٹ کی

Exactly What to Eat For a Week to Lose Weight, The Healthy Way

?️ 4 ستمبر 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such

بائیڈن کا اپنی کم مقبولیت اور زیادہ عمر کے ساتھ مذاق

?️ 1 مئی 2022سچ خبریں:  حالیہ مہینوں میں امریکی صدر جو بائیڈن کی گرتی ہوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے