?️
پشاور (سچ خبریں) پاک فوج کی جانب سے شدید برف باری سے متاثرہ وادی تیراہ میں فوری اور مؤثر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
وادی تیراہ میں مسلسل اور شدید برف باری کے باعث حالات زندگی شدید متاثر ہیں، پاک فوج کا مقامی آبادی کی مدد اور روزمرہ زندگی کی بحالی کے لیے ریلیف آپریشن کئی روز سے بلا تعطل جاری ہے۔ ریلیف سرگرمیوں کے دوران برف میں پھنسنے والی متعدد گاڑیوں کو بھی بحفاظت نکال کر محفوظ مقامات تک منتقل کیا گیا، خراب موسم اور مواصلاتی مشکلات کے باوجود پاک فوج اور ایف سی کے افسران و جوان ذاتی طور پر بھی امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔
وادی تیراہ میں امدادی کارروائیوں کے دوران متاثرہ خاندانوں کو کھانا، کمبل اور ہنگامی طبی امداد سمیت ضروری اشیائے ضرورت بھی فراہم کی جا رہی ہیں۔ پاک فوج کی بروقت اور پیشہ ورانہ حکمت عملی کے باعث علاقے میں اہم زمینی رابطے بحال ہوئے، سخت موسمی حالات میں امدادی اقدامات پر مقامی شہریوں نے سیکورٹی فورسز کی کوششوں کو سراہا۔
پاک فوج مقامی آبادی کی فلاح و بہبود، امن کے قیام اور معمولاتِ زندگی کی بحالی کے عزم پر ثابت قدم ہے۔


مشہور خبریں۔
سلامتی کونسل کو اب مسئلہ فلسطین کے حوالے سے فیصلہ لینا پڑے گا:وزیر خارجہ
?️ 25 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ
مئی
پاکستان میں قومی سلامتی سےمتعلق پہلی بارجامع پالیسی تیارکی گئی ہے
?️ 14 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان
جنوری
وزیراعظم نے سب چوروں اور لٹیروں کو ایک ہی صف میں لاکھڑا کیا ہے: شہباز گل
?️ 20 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) معاون خصوصی شہباز گل نے بلاول بھٹو زرداری
مئی
نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ پر وزیر داخلہ کا بیان سامنے آگیا
?️ 2 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے
فروری
ایران کے نئےصدر کی تقریب کی جھلک
?️ 28 جولائی 2024سچ خبریں: ایران کے سپریم لیڈر نے ایران کے صدارتی انتخابات کی
جولائی
پاکستان اور چین کی دوستی کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
?️ 21 جولائی 2021راولپنڈی(سچ خبریں)لال حویلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا
جولائی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگایا تو گورنر ہاؤس پر قبضہ کر لیں گے، علی امین گنڈاپور
?️ 10 مئی 2024ڈی آئی خان: (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
مئی
اسرائیل کا "اسٹریٹیجک معلومات کا خزانہ” ایران تک کیسے پہنچا؟
?️ 9 جون 2025سچ خبریں: 17 خرداد 1404 کو، اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی
جون