?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف سے ہونیوالے ظلم کی قیمت پاکستانی قوم مدتوں ادا کریگی۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر بیان میں لکھا کہ زیادتی کے نتیجے جو حکومت لائی گئی اس نے وطن عزیز کے ساتھ جو کھلواڑ کیا اس کے ذمہ دار تمام وہ کردار ہیں جنہوں نے سازش تیار کی، اس پر عملدرآمد کیا اور ملک کو برسوں کیلئے غیر یقینی کیفیت سے دوچار کر دیا۔
خواجہ آصف نے کہا کہ ایک بد دیانت شخص کو قوم کی قسمت کا مالک بنا دیا گیا، اس نے پوری ایک نسل کو زہریلی سوچ دی، سازش میں شامل تمام افراد قومی مجرم ہیں، ان بزدلوں میں اخلاقی جرات ہے تو اپنی بات پر قائم رہیں یا قوم سے معافی مانگیں۔
وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ اللہ نے میرے قائد کو ہر بار سرخرو کیا، بھیانک سازش اور ٹریجڈی کے ذمہ دار دنیا اور آخرت میں قیمت ادا کریں گے اور عبرت کا نشان بنیں گے۔


مشہور خبریں۔
حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی
?️ 1 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے ڈومور کا مطالبہ مان کر
نومبر
اسلام آباد: پی ٹی آئی کا مرکزی سیکریٹریٹ سیل کرنے کیخلاف عدالت سے رجوع
?️ 26 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں اپنا
مئی
عبرانی میڈیا: اسرائیل کو ایران کی جانب سے سب سے بڑا سائبر حملہ موصول ہوا ہے
?️ 25 دسمبر 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت میں کمپیوٹر اور سائبر مسائل کے لیے ایک
دسمبر
عرب پارلیمنٹ میں اردن کے نمائندے نے صیہونی پرچم کے ساتھ کیا کیا؟
?️ 30 دسمبر 2023سچ خبریں: اطلاعات کے مطابق عرب پارلیمنٹ میں اردن کے نمائندے نے
دسمبر
سید علی گیلانی نے شہید کا رتبہ پایا ہے: شیخ رشید
?️ 2 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے شیخ
ستمبر
واشنگٹن نے حماس کے بارے میں اسرائیل کے دعوے پر سوال اٹھایا
?️ 22 دسمبر 2023سچ خبریں:واشنگٹن پوسٹ اخبار کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات نے
دسمبر
جنگ بندی کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد
?️ 16 مارچ 2025 سچ خبریں:20 جنوری سے جاری جنگ بندی کے باوجود صہیونی فوج
مارچ
ریپبلکن امیدواروں کے سروے میں ٹرمپ کو برتری حاصل
?️ 5 مارچ 2023سچ خبریں:ایسے میں جب ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کچھ ریپبلکن شخصیات کے
مارچ