?️
اسلام آباد (سچ خبریں) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ نواز شریف کی حکومت سازش سے ختم کر کے ترقی کا پہیہ روکا گیا، چند عناصر نے ہماری قیادت کی بیماری کا مذاق اڑایا تھا۔
تفصیلات کے مطابق ایاز صادق نے کہا ہے کہ نئے الیکشن کے بعد پاکستان اور پنجاب کی تقدیر بدل رہی ہے، نواز شریف کی حکومت سازش کے تحت ختم کی گئی، ہمارے سیاسی مخالفین آج مکافاتِ عمل کا شکار ہیں۔
ذرائع کے مطابق اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے سے روگردانی کی، پی ٹی آئی حکومت نے ملکی معیشت کو بہت نقصان پہنچایا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہماری قیادت نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملکی ترقی کا سفر دوبارہ شروع کیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
?️ 26 ستمبر 2022سچ خبریں:افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کے دفتر (یو این اے
ستمبر
عراقی قبائل کا سعودی سرمایہ کاری کے خلاف مظاہرہ
?️ 27 مارچ 2022سچ خبریں:عراق کے صوبہ المثنی میں اس ملک کے قبائل نے السماوا
مارچ
صیہونی وزارتوں کی تمام ویب سائٹوں میں وسیع پیمانے پر خلل
?️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:صیہونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اس حکومت کی وزارتوں
مارچ
عامر تانبا کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ہے، محسن نقوی
?️ 15 اپریل 2024لاہور: (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ
اپریل
رواں سال کے آغاز سے اب تک 13 فلسطینی بچے شہید
?️ 2 جون 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے منگل کو اعلان
جون
کیا صیہونی اسرائیلی قیدیوں کو آزاد اور حماس کو ختم کر سکیں گے؟صیہونی وزیر کا بیان
?️ 30 مئی 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ایک وزیر نے اسرائیلی قیدیوں کی آزادی
مئی
اسرائیل کے خلاف بات نہ کرنے کا الزام لگانے والے صارف کو ماہرہ خان کا جواب
?️ 20 اکتوبر 2023کراچی: (سچ خبریں) ’سپر اسٹار‘ اداکارہ ماہرہ خان نے اسرائیل کے خلاف
اکتوبر
چین نے کورونا ویکسین کے حوالے سے اہم اعلان کردیا
?️ 21 جون 2021بیجنگ (سچ خبریں) چین نے کورونا ویکسین کے حوالے سے اہم اعلان
جون