نئے الیکشن کا ہمارا مطالبہ پرانا، حکومت کے خلاف حکمتِ عملی بنانا ہوگی۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) رہنما جے یو آئی ف حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ نئے الیکشن کا ہمارا مطالبہ پرانا ہے، حکومت کے خلاف حکمتِ عملی بنانا ہوگی۔

حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ آٹھ فروری کے نتیجے میں بننے والی حکومت پر عوام کو اعتماد نہیں، ایک طرف قومی کانفرنس کا اعلامیہ، دوسری طرف علیمہ خان کا بیان ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ کونسا بیان مستند اورکونسا نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی نے محمود خان اچکزئی، بیرسٹر گوہر پر اعتماد کا اظہارکیا ہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے میں کیا قباحت ہے، نوازشریف سے جیل میں ملاقاتیں ہوتی تھیں۔

رہنما جے یو آئی ف کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سےملاقات کرائی جائے، نئے الیکشن کا ہمارا مطالبہ پرانا ہے، پی ٹی آئی بڑی پارٹی ہے اِن کو آگے بڑھنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان پہلے پی ٹی آئی سےیہی پوچھیں گے کس سےبات کرنی ہے، اجتماعی طور پر ملک کو دلدل سے نکالنا ہوگا۔ حافظ حمد اللہ نے کہا کہ حکومت پر پریشر ڈالنے کے لیے ایک اسٹرٹیٹجی بنانا ہوگی، حکومت ایک پارٹی کو جمہوری سپیس کیوں نہیں دے رہی، تحریک انصاف کوجلسے، مظاہروں کی اجازت دینی چاہیے، حکومت ایک پارٹی کو جمہوری سپیس کیوں نہیں دے رہی۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف کوجلسے، مظاہروں کی اجازت دینی چاہیے،اپوزیشن کومتحد ہونا ہوگا، تقسیم سے فائدہ نہیں ہوگا، پی ڈی ایم کا سربراہ اپوزیشن میں ہے، جو جماعتیں پی ڈی ایم میں تھی وہ بھی اپوزیشن میں آجائیں، موجودہ سسٹم کے ذریعے ملک میں استحکام نہیں آئے گا۔

مشہور خبریں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پینٹاگون میں اعزازی کارڈن حاصل کریں گے

?️ 4 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ

اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب نے عالمی برادری پر شدید برہمی کا اظہار کردیا

?️ 26 جولائی 2021جنیوا (سچ خبریں) اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوبریاض منصور نے

صیہونی حکومت پر بڑھتے دباؤ میں جنگ بندی مذاکرات کا دوبارہ آغاز

?️ 9 اپریل 2024سچ خبریں: فلسطینی مزاحمتی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ قاہرہ میں

چین کا نینسی پیلوسی کو افغانستان، عراق، شام اور لیبیا جانے کا مشورہ

?️ 13 اگست 2022سچ خبریں:    امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے تائیوان

عمران خان سیاست دان ہیں وہ سب جانتے ہیں:آرمی چیف

?️ 26 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 2ہ سے

سیاسی جوڑ توڑ جاری، مخلوط حکومت کے قیام کے امکانات قوی

?️ 11 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک کی 2 بڑی سیاسی جماعتیں، مسلم لیگ

جسٹس منصور علی شاہ کا موسمیاتی تبدیلی پر توجہ نہ دینے پر اظہار افسوس

?️ 3 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس سید منصور

صیہونیوں کے ہاتھوں خان یونس میں 45000 عمارتیں تباہ

?️ 9 اپریل 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں خان یونس کی شائع شدہ سیٹلائٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے