مون سون؛ سندھ میں بلدیاتی اداروں کے عملے کی چھٹیاں منسوخ

شرجیل میمن

?️

کراچی (سچ خبریں) سندھ حکومت نے مون سون بارشوں میں ممکنہ حادثات سے بچاؤ کے لیے اقدامات کرتے ہوئے بلدیاتی اداروں کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ نشیبی علاقوں میں ڈی واٹرنگ پمپس کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کر لیے ہیں تاکہ نشیبی علاقوں سے بارشی پانی نکالا جا سکے۔

ذرائع کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں 59 خطرناک عمارتوں کی نشاندہی کی گئی ہے، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی تکنیکی کمیٹی شہر بھر میں سروے کر رہی ہے، مقصد ایسی عمارتوں کا پتہ لگانا ہے جو شہریوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انسانی جانوں کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے 41 انتہائی خطرناک عمارتوں کو خالی کرا کے سیل کر دیا۔

مشہور خبریں۔

ٹرمپ کے گھر کی تلاشی یا خانہ جنگی

?️ 11 اگست 2022سچ خبریں:ایف بی آئی کی جانب سے مار-ا-لاگو میں ڈونلڈ ٹرمپ کی

اسرائیل نے غزہ پر اسی وقت حملہ کیا جب ٹرمپ کی جانب سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا!

?️ 4 اکتوبر 2025سچ خبریں: اسی وقت جب امریکی صدر نے غزہ پر حملوں کو

انتخابات کے موقع پر ایران کے خلاف جنگ اور ٹرمپ کی پٹرول بحران کے آفٹر شاکس

?️ 27 اکتوبر 2026سچ خبریں: امریکی گاڑی ساز اداروں کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے

کیا بائیڈن امریکی صدارت کے اہل ہیں؟

?️ 14 فروری 2024سچ خبریں: امریکی عہدیدار کی جانب سے اس ملک کے صدر کے

برطانوی وزیر داخلہ کی ٹریفک جرمانے کی ادائیگی سے بچنے کی کوشش پر ہنگامہ

?️ 22 مئی 2023سچ خبریں:برطانوی وزیر داخلہ کے اپنے عہدے کا غلط استعمال کرنے اور

ٹرمپ نے بھی ایران میں بدامنی کی حمایت کی

?️ 10 اکتوبر 2022سچ خبریں:      امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیواڈا

سلامتی کونسل کی جانب سے سوڈان کی ریپڈ سپورٹ فورسز کے 4 کمانڈروں پر پابندیاں عائد

?️ 25 فروری 2026 سچ خبریں:17 فروری کو پیش کی گئی ایک تجویز کی بنیاد

این ایس سی کے دونوں اعلامیوں کے بعد سازش کی تصدیق ہو چکی:گورنر پنجاب

?️ 6 مئی 2022لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ نیشنل سکیورٹی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے