?️
اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا کی صورتحال سنگین ہو رہی ہے ، ملک کے بڑے شہروں میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد حکومتی عہدیداروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے، کورونا کی یومیہ بلند ترین20.72فیصد شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئ۔
ذرایع کے مطابق 6اضلاع میں کورونا کی یومیہ شرح10فیصد سے تجاوز کرگئی، کورونا کی یومیہ بلند ترین20.72فیصد شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی جبکہ گلگت میں کورونا کی یومیہ شرح 12.08 اور اسکردو میں 13.25فیصد رہی۔
24 گھنٹے میں ضلع دیامر میں کورونا کیسز یومیہ شرح صفر رہی، مظفرآباد میں کورونا کی یومیہ شرح 13.59 اور میرپور 5.41 فیصد ہے، حیدرآباد میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح 7.69فیصد ریکارڈ کی گئی، وفاقی دارالحکومت میں مثبت کیسز کی یومیہ شرح 8.22 فیصد ہے۔ پشاور میں کورونا کیسزکی شرح14.12 فیصد دیکھی گئی’۔
اس حوالے سے ذرایع کا مزید کہنا ہے کہ صوابی 5.26فیصد ہے، مردان 4.22،ایبٹ آباد 5.56فیصد، نوشہرہ 12.12، مردان4.22فیصد ہے، سوات 1.23 اور چارسدہ میں کورونا کی یومیہ شرح 1.92فیصد ریکارڈ کی گئی۔
لاہور میں 4.66، ملتان0.97، گجرات 0.52، فیصل آباد 1.01، بہاولپور 4.13، جہلم میں 4.40 کورونا کی یومیہ شرح ہے۔ 24 گھنٹے میں کوئٹہ میں کورونا کیسز کی شرح 3.03 فیصد ریکارڈ کی گئی۔


مشہور خبریں۔
کارنی نے ٹرمپ کو جواب دیا: کینیڈا برائے فروشی نہیں ہے
?️ 7 مئی 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں کینیڈا کے
مئی
شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کو کیسے جواب دیا؟
?️ 14 اگست 2023سچ خبریں: جزیرہ نما کوریا پر کشیدگی کے باجود شمالی کوریا کے
اگست
غزہ کی پٹی میں ایک اور فلسطینی بچی کی شہادت
?️ 12 اگست 2022سچ خبریں:غزہ پر صیہونی حکومت کے حالیہ حملوں کے نتیجے میں زخمی
اگست
لاہور کی پانچ ماڈل سڑکوں پر چنگ چی رکشوں پر مکمل پابندی عائد
?️ 28 نومبر 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سفر محفوظ اور
نومبر
کتوں کے ذریعہ غزہ کے شہداء کی لاشوں کی بے حرمتی اور عرب خاموش
?️ 18 دسمبر 2024سچ خبریں: فلسطینی شہداء کی لاشوں کوآوارہ کتے کھا رہے ہیں اور ٹکڑے
دسمبر
امریکہ میں مذہبی مقامات پر تارکین وطن کی گرفتاریاں
?️ 12 اپریل 2025سچ خبریں: امریکہ میں ایک وفاقی جج نے عبادت گاہوں پر ٹرمپ انتظامیہ
اپریل
حمزہ شہباز کو ہو سکتے ہیں گرفتار
?️ 25 مارچ 2021لاہور(سچ خبریں) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے گزشتہ ایک
مارچ
افریقی یونین صیہونی سفیر کی تذلیل
?️ 7 اپریل 2025 سچ خبریں:ایتھوپیا میں صیہونی ریاست کے سفیر کو افریقی یونین کے
اپریل