🗓️
اسلام آباد(سچ خبریں) کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 86 مریض انتقال کرگئے جب کہ 4537 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 24 ہزار 861 ہوگئی۔ملک بھر میں فعال کیسز کی تعداد 62 ہزار 723 ہے۔ اب تک 9 لاکھ 38 ہزار 843 مریض صحت یاب ہوچکے۔
کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز صوبہ سندھ میں رپورٹ ہوئے۔ سندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 77 ہزار 231 جب کہ فعال کیسز کی تعداد 39 ہزار 975 ہے۔ صوبے میں 5 ہزار 947 اموات ہوچکیں۔ 3 لاکھ 31 ہزار 309 مریض حت یاب ہوئے۔
پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 55 ہزار 483 جب کہ فعال کیسز کی تعداد 12 ہزار 386 ہے۔ صوبے میں 11 ہزار 19 اموات ہوچکیں۔ 3 لاکھ 32 ہزار 78 مریض صحت یاب ہوئے۔
خیبر پختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 43 ہزار 213 جب کہ فعال کیسز کی تعداد 2 ہزار 923 ہے۔ صوبے میں 4 ہزار 444 اموات اور 1 لاکھ 35 ہزار 846 مریض صحت یاب ہوئے۔
اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 86 ہزار 945 جب کہ فعال کیسز کی تعداد 3031 ہے۔ اسلام آباد میں 799 اموات ہوچکیں۔ 83 ہزار 115 مریض صحت یاب ہوئے۔
بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 30 ہزار 162 جب کہ فعال کیسز کی 1142 ہے۔ صوبے میں 327 اموات ہوچکیں۔ 28 ہزار 693 مریض صحت یاب ہوئے۔
آزاد کشمیر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 23 ہزار 819 جب کہ فعال کیسز کی تعداد 2458 ہے۔ آزاد کشمیر میں 622 اموات ہوچکیں۔ 20 ہزار 739 مریض صحت یاب ہوئے۔
گلگت بلتستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 8 ہزار 8 جب کہ فعال کیسز 808 ہے۔ گلگت بلتستان میں 137 اموات ہوچکیں۔ 7 ہزار 63 مریض صحت یاب ہوئے۔
مشہور خبریں۔
زیلنسکی یہودیوں کے لیے باعث رسوائی ہے: پیوٹن
🗓️ 17 جون 2023سچ خبریں:کیف کی طرف سے نو نازی نظریے کو نظر انداز کرتے
جون
پاکستان اپنے مقصد کے راستے پر چل نہیں سکا:وزیر اعظم
🗓️ 12 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں ’احساس کوئی بھوکا نہ سوئے‘ پروگرام
اپریل
وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم
🗓️ 13 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان
اکتوبر
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر کی کمی
🗓️ 14 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر مزید 17
اپریل
انگلینڈ میں عوام کی حالت زار
🗓️ 20 جولائی 2023سچ خبریں:یورپی یونین چھوڑنے کی وجہ سے پیدا ہونے والے متعدد سماجی
جولائی
سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی منظوری دیدی گئی
🗓️ 26 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی
فروری
بارش اور سردی سے فلسطینی پناہ گزینوں کی مشکلات دوگنا
🗓️ 27 جنوری 2024سچ خبریں:فلسطین الیوم نیٹ ورک کی ویب سائٹ کے مطابق فلسطینی پناہ
جنوری
مزید 4 صیہونی قیدیوں کی آج رہائی
🗓️ 22 فروری 2025 سچ خبریں:فلسطینی مزاحمت کاروں نے صیہونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کے
فروری