?️
اسلام آباد (سچ خبریں) اوزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جو جماعتیں الیکشن میں حصہ لیتی ہیں انکو مخصوص نشستیں ملتی ہیں، مقدمات کا فیصلہ آئین کی بنیاد پر ہوتا ہے قانونی اور آئینی پوزیشن یہ ہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیرتارڑ نے سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہائیکورٹ کا فیصلہ ریویو ہوا ہے، جسٹس جمال اپنے سابقہ فیصلے پر بحال رہے ہیں، 9 ججز کی اکثریت سے فیصلہ جاری ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا اپنی گفتگو میں کہنا تھا کہ اسی فارمولے پر صوبائی اسمبلیوں کی سیٹیں بھی طے ہوں گی، مقدمات کا فیصلہ آئین کی بنیاد پر ہوتا ہے، جو جماعتیں الیکشن میں حصہ لیتی ہیں انکو مخصوص نشستیں ملتی ہیں، آزاد امیدوار مخصوص نشستوں کے حقدار نہیں ہوسکتے۔
اعظم نذیر تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ قانون سے ہٹ کر انٹر پارٹی الیکشن نہ کروانا پی ٹی آئی کا اپنا فیصلہ تھا، انہوں نے ایسی جماعت کا الیکشن جس کا چیئرمین کہتا تھا میں آزاد الیکشن لڑا ہوں، انہوں نے خود راہ ہموار کی کہ ان کو کچھ بھی نہ ملے۔
مشہور خبریں۔
کیا اردغان پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے؟
?️ 14 مارچ 2024سچ خبریں: ترکی میں باخبر ذرائع نے اعلان کیا کہ بدھ کے
مارچ
یوکرین کے لیے 2 بلین امریکی ڈالر کا فوجی امدادی پیکج
?️ 10 جون 2023سچ خبریں:امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے واشنگٹن سے یوکرین کے لیے 2.1
جون
وزیر تعلیم نے سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے آن لائن سسٹم متعارف کرادیا ہے
?️ 6 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میںوفاقی وزیر تعلیم
جولائی
یوٹیوب کو ٹکر دینے کے لیے ٹک ٹاک میں متعدد فیچرز پیش
?️ 5 مارچ 2025سچ خبریں: شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے اسٹریمنگ ویب سائٹ
مارچ
کورونا سے مزید 102 مزید افراد جان کی بازی ہار گئے
?️ 12 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر
اگست
ایران کے میزائل نے اسرائیل کی قلعی کھولی
?️ 9 نومبر 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں اور
نومبر
فلسطین کے لیے امدادی مہمات کی تشکیل میں شہید امیر عبداللهیان کا کردار
?️ 8 جون 2024سچ خبریں: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ شہد حسین امیرعبداللہیان علاقائی سطح
جون
وزیراعلیٰ سندھ نے روزانہ ایک لاکھ کورونا ویکسین لگانے کی ہدایت کر دی
?️ 10 مئی 2021کراچی (سچ خبریں) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے روزانہ ایک لاکھ
مئی