?️
اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے مسلسل غیرحاضری پر سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے پی ٹی آئی آزادی مارچ پر درج 2 مقدمات کے کیس کی سماعت کی، علی امین گنڈا پور متعدد بار طلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئے۔
عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ بعدازاں عدالت نے کیسز کی مزید سماعت 5 جنوری تک ملتوی کر دی۔
یاد رہے کہ علی امین گنڈاپور ور دیگر کے خلاف تھانہ بہارہ کہو میں 2 مقدمات ہیں، عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنما بری ہوچکے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کملا ہریس نے میونخ میں صیہونی حکومت کے سربراہ سے ملاقات کی
?️ 17 فروری 2024سچ خبریں:امریکہ کی نائب صدر کملا ہریس نے X سوشل نیٹ ورک
فروری
ریاستہائے متحدہ میں پھانسی کا ایک نیا طریقہ
?️ 15 ستمبر 2022سچ خبریں: ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی الاباما نے اس ملک
ستمبر
نیتن یاہو موساد کا نیا سربراہ مقرر کرنا چاہتے ہیں
?️ 4 دسمبر 2025سچ خبریں: نیتن یاہو موساد کے نئے سربراہ کے نام کا اعلان
دسمبر
ایمنسٹی انٹرنیشنل کو اسرائیلی پولیس کے اختیارات میں توسیع پر تشویش
?️ 19 اکتوبر 2021سچ خبریں:ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیلی کابینہ کی جانب سے فلسطینی گھروں کی
اکتوبر
صیہونی روس اور امریکہ کے درمیان یوکرین چوتھا متنازعہ کیس
?️ 3 مارچ 2022سچ خبریں: یوکرین پر روسی فوجی حملے کے بعد امریکہ روسیوں کا
مارچ
پاکستان تحریک انصاف نے 4 نومبر کو جلسے کا اعلان کر دیا
?️ 2 نومبر 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف نے 4 نومبرکو تھر پارکر میں
نومبر
صہیونی حکومت کے خلاف عالمی ردعمل
?️ 22 مئی 2025سچ خبریں: صہیونیستی حکومت اکتوبر 2023 سے غزہ کی مظلوم عوام کے
مئی
وزیر اعظم کی نماز عید کے متعلق فواد چوہدری کا اہم بیان سامنے آگیا
?️ 23 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عید الاضحیٰ
جولائی