?️
لاہور(سچ خبریں) لاہور پریس کلب میں صحافیوں کے لیے کورونا ویکسینیشن سینیٹر کا افتتاح کر دیا گیا ہے، پریس کلب ویکسینیشن سینیٹر میں صحافیوں سمیت ان کی فیملیز کو بھی کورونا ویکسین لگائی جائے گی معاون خصوصی برائے وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کوروناوائرس کا شکار ہونے والے صحافیوں کا ڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں، وزیراعلی پنجاب کورونا وائرس سے متاثرہ صحافیوں کو چیک دیں گے۔
اس سے متعلق فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کسی بھی عوامی منصوبے میں صحافیوں کو نہیں بھولے، کورونا ویکسین کا سلسلہ تمام پریس کلبز تک بڑھایا جائے گا۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے صحافی اور مزدور طبقہ مالی مشکلات کاشکار ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
آرمینیا اور امارات کے درمیان تجارت میں اضافے کا راز
?️ 7 جنوری 2025سچ خبریں: گزشتہ سال کے پہلے 9 مہینوں میں امارات کے ساتھ آرمینیا
جنوری
چین اور سعودی عرب کے درمیان قریبی تعلقات
?️ 24 دسمبر 2022سچ خبریں: چین اور سعودی عرب کےدرمیان اپنی شراکت داری کی تزویراتی
دسمبر
صہیونیوں کے ہاتھوں مغربی کنارے میں حماس کے 120 اراکین گرفتار
?️ 22 جولائی 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت نے صرف دو ماہ کے دوران حماس کے 120
جولائی
مولانا نے نواز شریف اور زرداری کے سامنے درد دل بیان کیا
?️ 24 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان
مارچ
جنرل باجوہ کے اعترافات نے موجودہ حکومت کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھا دیا ہے، فواد چوہدری
?️ 10 فروری 2023 لاہور: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا
فروری
لبنان پر حملوں کے لیے صیہونیوں کی بہانے بازی مشکوک ہے:حزب اللہ
?️ 28 مارچ 2025 سچ خبریں:حزب اللہ نے ایک بار پھر صہیونی ریاست کے ساتھ
مارچ
اسرائیلی جنگی طیازوں کے شمال غزہ پر حملے
?️ 21 اگست 2025سچ خبریں: غزہ کے شمال میں واقع جبالیا کے مشرقی علاقے پر
اگست
فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھیں گے:صیہونی وزیر جنگ
?️ 25 فروری 2023سچ خبریں:انتہا پسند صیہونی وزیر جنگ یواف گیلنٹ نے فلسطینی قوم کو
فروری