لاہور بدستور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

فضائی آلودگی: لاہور ہائیکورٹ کا ایک ہفتے کا لاک ڈاؤن کا عندیہ

?️

لاہور (سچ خبریں) پنجاب میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی سرفہرست ہے لاہور کی فضا انتہائی آلودہ ہے  کراچی بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر ہے اور  پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 174 ریکارڈہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا انتہائی آلودہ  ہے  جہاں  پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 516 تک  جا پہنچی ہے۔ دوسری جانب دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کا چھٹا نمبر ہے جس  کی فضا آج  بھی آلودہ ہے اور  پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 174 ریکارڈ ہے۔

اگر بات کی جائے  پاکستان سے ہٹ کر  تو   بھارت سمیت  کئی ممالک بھی  فضائی آلودگی کی زد میں ہیں جس کے تحت دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں دہلی دوسرے نمبر پر ہے اور ویتنام کا شہر ہانوئی تیسرے نمبر پر ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دہلی کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 198ریکارڈ  جب کہ  ہانوئی کی فضا میں یہ تعداد 185 ریکارڈ کی گئی ہے۔

واضح رہے درجہ بندی کے مطابق  151 سے 200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے، 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت ہے جب کہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔

مشہور خبریں۔

آرمینیا میں روس نواز میئر کی گرفتاری؛ "کرپشن سکینڈل” یا "سیاسی تصفیہ”؟

?️ 21 اکتوبر 2025سچ خبریں:  گیومری  کے میئر "ورتن گھوکاسیان” کو "رشوت وصول کرنے” کے معاملے

ایف بی آئی بچوں کے جنسی استحصال سے نمٹنے میں ناکام

?️ 5 ستمبر 2024سچ خبریں: امریکی محکمہ انصاف کے داخلی نگران ادارے نے امریکی لڑکیوں

امریکی تاریخ کے طویل ترین حکومتی شٹ ڈاؤن کا نقصان

?️ 11 نومبر 2025سچ خبریں:امریکہ میں جاری 40 روزہ حکومتی شٹ ڈاؤن سے ملکی معیشت

بنگلہ دیشی سابق وزیراعظم کو سزائے موت

?️ 17 نومبر 2025سچ خبریں: بنگلہ دیش کے سابق وزیر اعظم کو انسانیت کے خلاف

صیہونی حکومت کے خلاف جاپان کی بے مثال کارروائی

?️ 23 جولائی 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے اپنی پابندیوں کی فہرست

صہیونیوں کی نظر میں عالمی برادری کی حیثیت

?️ 23 فروری 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت نے جو ان دنوں غزہ میں اپنے جرائم

امریکی تجزیہ کار: ٹرمپ کی بیان بازی فریب پر مبنی ہے۔ امریکہ کے ساتھ سفارت کاری کے امکانات تاریک ہیں

?️ 26 جون 2025سچ خبریں: امریکہ میں مشرق وسطیٰ کے مسائل کے تجزیہ کار اور

عدالتی حکم کے باوجود تاحال ٹوئٹر سروس بحال نہ ہوسکی

?️ 27 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سندھ ہائیکورٹ کے حکم کو 5 دن گزر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے