لاکھوں افغان باشندوں کی واپسی، محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے اعداد و شمار جاری کردیے

?️

پشاور (سچ خبریں) خیبرپختونخوا سے افغان باشندوں سمیت غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبے سے اب تک 6 لاکھ 25 ہزار 842 افغان باشندے واپس جا چکے ہیں۔ 6 لاکھ 16 ہزار افغان باشندے براستہ طورخم افغانستان واپس گئے، محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کے مطابق 5 لاکھ 94 ہزار سے زائد افغان مہاجرین رضاکارانہ طور پر افغانستان واپس گئے۔

اب تک 31 ہزار 474 غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کو ڈی پورٹ کیا گیا ہے، ڈی پورٹ افغان باشندوں میں 9 ہزار 830 افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز بھی شامل ہیں۔

صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق ستمبر 2023 سے اب تک خیبر پختونخوا سے افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

مشہور خبریں۔

عراقی عدلیہ کی جانب سے اربیل میٹنگ کے خلاف نئے فیصلے

?️ 28 ستمبر 2021 سچ خبریں: عراقی پارلیمنٹ کی سلامتی اور دفاعی کمیٹی کے رکن عبدالخالق

خلیج فارس کے ممالک یوکرائن کے بحران میں ثالثی کے چکرمیں

?️ 21 اپریل 2023سچ خبریں:یوکرین کا بحران 21ویں صدی کے اہم ترین جغرافیائی سیاسی واقعات

پاکستان میں جمہوریت پست ترین سطح پر، عدلیہ ہی واحد امید ہے، عمران خان

?️ 14 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی

ایلان مسک کی نئی سیاسی جماعت کی تجویز

?️ 7 جون 2025 سچ خبریں:ایلان مسک نے امریکہ میں نئی سیاسی جماعت بنانے کی

امریکی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے ہزاروں درخواستوں مسترد

?️ 12 جولائی 2025نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، امریکی حکام نے بحران کے انتظام

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

?️ 25 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیزی

مغربی کنارے میں شہادتوں کی کارروائی پر حماس کا پہلا ردعمل

?️ 10 جولائی 2025سچ خبریں: اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے مغربی

MiG-21 بھارتی فضائیہ گر کر تباہ/ پائلٹ ہلاک

?️ 26 دسمبر 2021سچ خبریں: اینڈیور ٹی وی کے مطابق بھارتی فضائیہ سے تعلق رکھنے والے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے